ڈیرہ اسماعیل خان میں تیل اور گیس کے ذخائر دریافت

Spread the love

ڈیرہ اسماعیل خان میں تیل و گیس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ وزارتِ پیٹرولیم کی قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ابتدائی طور پر یومیہ 39.12 ملین ایم ایم سی ایف ڈی گیس حاصل ہو گی ۔ یومیہ 1840 بیرل تیل حاصل ہوگا۔

چند روز قبل سندھ میں بھی تیل و گیس کے ذخائر دریافت ہوئے تھے۔موجودہ کیلنڈر سال کے دوران تیل اور گیس کی یہ پندرہویں دریافت ہے۔ اس دریافت سے تیل اور گیس کی درآمدات پر  انحصار میں کمی واقع ہو گی۔

2 thoughts on “ڈیرہ اسماعیل خان میں تیل اور گیس کے ذخائر دریافت

  1. … [Trackback]

    […] Find More here on that Topic: daisurdu.com/2022/12/27/ڈیرہ-اسماعیل-خان-میں-تیل-اور-گیس-کے-ذخائ/ […]

  2. … [Trackback]

    […] Read More Information here to that Topic: daisurdu.com/2022/12/27/ڈیرہ-اسماعیل-خان-میں-تیل-اور-گیس-کے-ذخائ/ […]

Comments are closed.