آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا 4 روزہ دورہ چین

Spread the love

آرمی چیف جنرل عاصم منیر چار روز کے دورہ چین پر ہیں۔ سپہ سالار کا چین کے پہلے دورے پر پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ پی ایل اے آرمی ہیڈکوارٹرز میں جنرل سید عاصم منیر کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کی پی ایل اے آرمی کمانڈر سے تفصیلی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے سیکیورٹی امور اور فوجی تعاون پر بات چیت ہوئی۔ دونوں ملٹری کماںڈرز نے خطے میں امن و استحکام برقرار رکھنے کی ضرورت پر زور دیا۔دونوں مسلح افواج کے سربراہان نے باہمی تعاون بڑھانے پر بھی اتفاق کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے پی ایل اے آرمی ٹروپس کی آپریشنل صلاحیتوں کا مظاہرہ بھی دیکھا ۔ آرمی چیف نے تربیت کے اعلی معیار اورسپاہیوں کی پیشہ ورانہ قابلیت کو سراہا۔

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ آرمی چیف   چین میں فوجی قیادت سے   مزید ملاقاتیں  بھی کریں گے ۔ ان کا مقصد دونوں افواج کے طویل مدتی تعلقات کو مزید فروغ دینا ہے تاکہ دونوں اطراف کی عسکری قیادت کے مابین طویل عرصے سے تعلقات کو  مزید مضبوط کیا جا سکے۔

7 thoughts on “آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا 4 روزہ دورہ چین

  1. … [Trackback]

    […] There you can find 89039 more Info on that Topic: daisurdu.com/2023/04/26/آرمی-چیف-جنرل-عاصم-منیر-کا-4-روزہ-دورہ-چی/ […]

  2. … [Trackback]

    […] Information on that Topic: daisurdu.com/2023/04/26/آرمی-چیف-جنرل-عاصم-منیر-کا-4-روزہ-دورہ-چی/ […]

  3. … [Trackback]

    […] Find More on to that Topic: daisurdu.com/2023/04/26/آرمی-چیف-جنرل-عاصم-منیر-کا-4-روزہ-دورہ-چی/ […]

  4. … [Trackback]

    […] Read More on that Topic: daisurdu.com/2023/04/26/آرمی-چیف-جنرل-عاصم-منیر-کا-4-روزہ-دورہ-چی/ […]

  5. … [Trackback]

    […] Find More Information here to that Topic: daisurdu.com/2023/04/26/آرمی-چیف-جنرل-عاصم-منیر-کا-4-روزہ-دورہ-چی/ […]

  6. … [Trackback]

    […] Find More here on that Topic: daisurdu.com/2023/04/26/آرمی-چیف-جنرل-عاصم-منیر-کا-4-روزہ-دورہ-چی/ […]

  7. … [Trackback]

    […] Read More Info here on that Topic: daisurdu.com/2023/04/26/آرمی-چیف-جنرل-عاصم-منیر-کا-4-روزہ-دورہ-چی/ […]

Comments are closed.