تحریک انصاف کے مزید 35 ارکان اسمبلی کے استعفے منظور،الیکشن کمیشن نے بھی ڈی نوٹیفائی کر دیا

Spread the love

تحریک انصاف کے مزید  35 ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور ہو گئے ۔ اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویزاشرف نے 31  جنرل اور 4 مخصوص نشستوں کے استعفے قبول کیے ہیں۔

پی ٹی آئی ارکان کے ایوان سے استعفے پھر واپسی کا پلان دھرے کا دھرا رہ گیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویزاشرف نے تحریک انصاف کے 35 ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور کر کے مزید کارروائی کے لئے الیکشن کمیشن کو بھجوا دیئے ۔

اسپیکر کی جانب سےبجوائی گئی لسٹ کے بعد ڈاکٹرحیدرعلی خان،سلیم رحمان، صاحبزادہ صبغت اللہ، محبوب شاہ ، محمد بشیر خان ، جنید اکبر، شیراکبرخان ،علی خان جدون ، عثمان خان ترکئی ، مجاہد علی، ارب عامر ایوب، شیرعلی ارباب، شاہداحمد، گل داد خان کو ڈی نوٹیفائی کر دیا۔

ساجد خان،محمد اقبال خان،عامر محمود کیانی،سیدفیض الحسن ، چوہدری شوکت علی بھٹی،عمر اسلم خان،امجد علی خان،خرم شہزاد، فیض اللہ ،ملک کرامت علی کھوکھر،سیدفخرامام، ظہیورحسین قریشی، ابراہیم خان، طاہراقبال، اورنگزیب خان کھچی ،مخدوم خسروبختیار ، عبدالمجید خان کا استعفی منظور کر لیا گیا جبکہ الیکشن کمیشن نے انہیں بھی ڈی نوٹیفائی کر دیا ہے ۔

مخصوص نشستوں پر عندلیب عباس،اسما قدیر،ملائیکہ علی بخاری،منوربی بی بلوچ کا استعفی منظور کرنے کے بعد الیکشن کمیشن نے ڈی نوٹیفائی کر دیا ہے ۔ پی ٹی آئی اور شیخ رشید سمیت اب تک مجموعی استعفوں کی تعداد 81 ہو چکی ہے ۔

7 thoughts on “تحریک انصاف کے مزید 35 ارکان اسمبلی کے استعفے منظور،الیکشن کمیشن نے بھی ڈی نوٹیفائی کر دیا

  1. … [Trackback]

    […] Read More Information here to that Topic: daisurdu.com/2023/01/20/تحریک-انصاف-کے-مزید-35-ارکان-اسمبلی-کے-اس/ […]

  2. … [Trackback]

    […] Info on that Topic: daisurdu.com/2023/01/20/تحریک-انصاف-کے-مزید-35-ارکان-اسمبلی-کے-اس/ […]

  3. … [Trackback]

    […] Find More to that Topic: daisurdu.com/2023/01/20/تحریک-انصاف-کے-مزید-35-ارکان-اسمبلی-کے-اس/ […]

  4. … [Trackback]

    […] Find More here on that Topic: daisurdu.com/2023/01/20/تحریک-انصاف-کے-مزید-35-ارکان-اسمبلی-کے-اس/ […]

  5. … [Trackback]

    […] Here you can find 18679 additional Info on that Topic: daisurdu.com/2023/01/20/تحریک-انصاف-کے-مزید-35-ارکان-اسمبلی-کے-اس/ […]

  6. … [Trackback]

    […] Information to that Topic: daisurdu.com/2023/01/20/تحریک-انصاف-کے-مزید-35-ارکان-اسمبلی-کے-اس/ […]

  7. … [Trackback]

    […] Read More on that Topic: daisurdu.com/2023/01/20/تحریک-انصاف-کے-مزید-35-ارکان-اسمبلی-کے-اس/ […]

Comments are closed.