پاکستانی وویمن کرکٹ ٹیم نے ملائشیا کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا

Spread the love

وویمن ایشیاء کپ کا تیسرا میچ پاکستان اور ملائیشیا کی ٹیموں کے درمیان بنگلہ دیش کے سہلٹ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ پاکستانی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔قومی وویمن ٹیم کی عمدہ پرفارمنس کے باعث ملائیشین ٹیم مقررہ اوورز میں 9وکٹوں کے نقصان پر 57 رنز بنا سکی۔

ملائیشیا کی ایلسی ہنٹر نے 29 رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہیں۔ وان جیولیا 11 رنز بنا کر آوٹ ہوئیں۔ باقی کھلاڑی ڈبل ہندسہ بھی عبور نہ کر سکیں۔

پاکستان کی طرف سے اومامیا سہیل نے 3 ، توبہ حسن نے 2 ، سعدیہ اقبال اور ڈیانا بیگ نے ایک ایک کھلاڑی کو پویلین کی راہ دکھائی ۔

پاکستان نے 58 رنز کا ہدف ایک وکٹ کے نقصان پر 9ویں اوورز میں حاصل کر لیا۔قومی ٹیم کی اوپنر بلے باز سدرہ امین 31 رنز بنا کرآوٹ ہوئیں۔ منیبا علی 21 جبکہ بسما معروف 8 رنز بنا کر ناقابل شکست رہیں۔طوبی حسن کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار پائیں۔

7 thoughts on “پاکستانی وویمن کرکٹ ٹیم نے ملائشیا کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا

  1. … [Trackback]

    […] Read More on to that Topic: daisurdu.com/2022/10/02/پاکستانی-وویمن-کرکٹ-ٹیم-نے-ملائشیا-کو-9/ […]

  2. … [Trackback]

    […] Information to that Topic: daisurdu.com/2022/10/02/پاکستانی-وویمن-کرکٹ-ٹیم-نے-ملائشیا-کو-9/ […]

  3. … [Trackback]

    […] Information to that Topic: daisurdu.com/2022/10/02/پاکستانی-وویمن-کرکٹ-ٹیم-نے-ملائشیا-کو-9/ […]

  4. … [Trackback]

    […] Find More on that Topic: daisurdu.com/2022/10/02/پاکستانی-وویمن-کرکٹ-ٹیم-نے-ملائشیا-کو-9/ […]

  5. … [Trackback]

    […] Here you will find 22084 more Info on that Topic: daisurdu.com/2022/10/02/پاکستانی-وویمن-کرکٹ-ٹیم-نے-ملائشیا-کو-9/ […]

  6. … [Trackback]

    […] Find More on to that Topic: daisurdu.com/2022/10/02/پاکستانی-وویمن-کرکٹ-ٹیم-نے-ملائشیا-کو-9/ […]

  7. … [Trackback]

    […] Find More Info here on that Topic: daisurdu.com/2022/10/02/پاکستانی-وویمن-کرکٹ-ٹیم-نے-ملائشیا-کو-9/ […]

Comments are closed.