پاک فوج میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے

Spread the love

کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو تبدیل کر دیا گیا ۔ انہیں پشاور سے کور کمانڈر بہاولپور تعینات کر دیا گیا ہے۔ گزشتہ برس اکتوبر میں پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرریاں اور تبادلے کیے گئے تھے ۔ اس وقت بطور ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) خدمات انجام دینے والے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو کور کمانڈر پشاور تعینات کردیا گیا تھا ۔ ان کی جگہ لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کردیا گیا تھا۔

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید 16 جون 2019 کو لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کی جگہ آئی ایس آئی کا ڈائریکٹر جنرل تعینات کیا گیا تھا۔

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو اپریل 2019 میں ترقی دے کر لیفٹیننٹ جنرل بنایا گیا تھا اور اس وقت وہ آئی ایس آئی میں ڈی جی کاؤنٹر انٹیلی جنس کے طور پر کام کر رہے تھے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹینٹ جنرل فیض حمید کی جگہ ‏لیفٹیننٹ جنرل سردارحسن اظہر حیات کو کورکمانڈرپشاورتعینات کیا گیا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل سردار حسن اظہر حیات ملٹری سیکریٹری کے فرائض انجام دے رہے تھے اس سے قبل وہ جی ایچ کیو میں نومبر 2020ء سے تعینات تھے ۔

اس کے علاوہ لیفٹیننٹ جنرل خالد ضیاء ملٹری سیکرٹری تعینات کیا گیا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل خالد ضیاء کور کمانڈر بہاولپور (31 کور) کے طور پر اپنی ذمہ داریاں نبھا رہے تھے۔

واضح رہے کہ چند روز قبل لیفٹیننٹ سردار سرفراز علی کی شہادت کے بعد ان کی جگہ لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کو کور کمانڈر کوئٹہ تعینات کیا گیا تھا۔

8 thoughts on “پاک فوج میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے

  1. … [Trackback]

    […] Info to that Topic: daisurdu.com/2022/08/08/پاک-فوج-میں-بڑے-پیمانے-پر-تقرر-و-تبادلے/ […]

  2. … [Trackback]

    […] Information to that Topic: daisurdu.com/2022/08/08/پاک-فوج-میں-بڑے-پیمانے-پر-تقرر-و-تبادلے/ […]

  3. … [Trackback]

    […] Read More Info here to that Topic: daisurdu.com/2022/08/08/پاک-فوج-میں-بڑے-پیمانے-پر-تقرر-و-تبادلے/ […]

  4. … [Trackback]

    […] Read More on that Topic: daisurdu.com/2022/08/08/پاک-فوج-میں-بڑے-پیمانے-پر-تقرر-و-تبادلے/ […]

  5. … [Trackback]

    […] Read More on to that Topic: daisurdu.com/2022/08/08/پاک-فوج-میں-بڑے-پیمانے-پر-تقرر-و-تبادلے/ […]

  6. … [Trackback]

    […] Info on that Topic: daisurdu.com/2022/08/08/پاک-فوج-میں-بڑے-پیمانے-پر-تقرر-و-تبادلے/ […]

  7. … [Trackback]

    […] Find More on on that Topic: daisurdu.com/2022/08/08/پاک-فوج-میں-بڑے-پیمانے-پر-تقرر-و-تبادلے/ […]

  8. … [Trackback]

    […] Here you will find 69946 additional Info to that Topic: daisurdu.com/2022/08/08/پاک-فوج-میں-بڑے-پیمانے-پر-تقرر-و-تبادلے/ […]

Comments are closed.