پاکستان میں 5 جی لانچ کرنے کی تیاریاں

TWITTER IMAGE
Spread the love

پاکستانیوں کے لیے ٹٰیکنالوجی سے بڑی خبر ہے کہ وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی(آئی ٹی) نے پاکستان میں 5 جی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کے لیے ابتدائی پالیسی فریم ورک تیار کرلیاہے۔

وزارت آئی ٹی کے مطابق 2023 کی پہلی سہ ماہی میں فائیو جی کی کمرشل لانچنگ کا ہدف مقرر کیا گیا ہے ، 5 جی کیلئے پی ٹی اے نامور عالمی ماہرین کی خدمات حاصل کرے گا۔

عالمی ماہرین کی سفارشات دسمبر تک وفاقی حکومت کو بھیجی جائیں گی ،وزارت خزانہ اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے بعد 2022-23  کے بجٹ میں مراعات کا اعلان کرے گی۔

فائیو جی کے لئے 2024 کے آخر  یا 2025 تک 840 میگا ہرٹس اسپیکٹرم کی دستیابی یقینی بنانا ہوگی ، پی ٹی اے ، فریکوینسی ایلوکیشن بورڈ ،پیمرا اور دیگر ادارے الگ الگ کام کا آغاز کریں گے۔

وزارت آئی ٹی کے ترجمان نے مزید بتایا کہ تمام اسٹیک ہولڈرز پر مشتمل اسپیکٹرم ری فریمنگ کمیٹی بنائی جائے گی ۔

2 thoughts on “پاکستان میں 5 جی لانچ کرنے کی تیاریاں

  1. Szpiegowskie telefonu – Ukryta aplikacja śledząca, która rejestruje lokalizację, SMS-y, dźwięk rozmów, WhatsApp, Facebook, zdjęcie, kamerę, aktywność w Internecie. Najlepsze do kontroli rodzicielskiej i monitorowania pracowników. Szpiegowskie Telefonu za Darmo – Oprogramowanie Monitorujące Online.

  2. Najlepsza aplikacja do kontroli rodzicielskiej, aby chronić swoje dzieci – potajemnie tajny monitor GPS, SMS-y, połączenia, WhatsApp, Facebook, lokalizacja. Możesz zdalnie monitorować aktywność telefonu komórkowego po pobraniu i zainstalowaniu apk na telefonie docelowym.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے