پاکستان میں کورونا کے7500 ایکٹیو کیسز ہو گئے

پاکستان میں کورونا کیسز میں کمی
Spread the love

کورونا کے وار پھر تیز ہونے لگا ۔ مہلک وبا سے مزید دو افراد چل بسے ۔ کورونا سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 30ہزار401 تک پہنچ گئی ۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران 16ہزار755 نئے ٹیسٹ کیے گئے  جن میں سے 650 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ کورونا مثبت کیسز کی شرح 3.88 فیصد ریکارڈ کی گئی ۔

ملک میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد15لاکھ 37ہزار947تک پہنچ گئی ہے ۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 7500 ہے۔

سندھ میں سب سے زیادہ 5 لاکھ 82 ہزار115 ، پنجاب میں 5 لاکھ 8 ہزار 710 کیسز رپورٹ ہوئے ۔ خیبرپختونخوا میں 2 لاکھ 20 ہزار96 ، بلوچستان میں 35 ہزار 568 ، آزاد کشمیر میں 43 ہزار401 ، گلگت بلتستان میں 11 ہزار 762 افراد متاثر ہوئے ہیں ۔

کورونا سے سب سے زیادہ اموات پنجاب میں 13 ہزار573 جبکہ سندھ میں 8ہزار 711 ہلاکتیں رپورٹ ہوئی ہیں ۔ خیبرپختونخوا میں 6 ہزار 324 ، اسلام آباد میں ایک ہزار 26 ، آزاد جموں و کشمیر میں 792 ، بلوچستان میں 378 ، گلگت بلتستان میں 191 رپورٹ ہوئی ہیں۔

قومی ادارہ صحت کے مطابق کورونا میں مبتلا 138 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

وفاقی وزارت صحت کی جانب سے کورونا وائرس سے بچاؤ احتیاطی تدابیر اختیار کریں ۔ شہریوں سے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے اور ویکسی نیشن اور بوسٹر ڈوز لگوانے کی اپیل کی گئی ہے ۔ مساجد میں سماجی فاصلے کو بھی یقینی بنایں عبدالقادر پٹیل عید کے دوران گلے ملنے اور ہاتھ ملانے سے اجتناب کریں ۔ عبدالقادر پٹیل سماجی فاصلے کو یقینی بنائیں ۔ عیدالاضحی کے دوران ماسک کا استعمال کریں ۔ زیادہ ہجوم والی جگہوں پر جانے سے پرہیز کریں ۔

وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے اہم پیغام میں کہا کہ کورونا وائرس سے پچاو کیلئے موثر اقدامات کو یقینی بنارھے ہیں ۔کوروانا وائرس سے نمٹنے کیلئے این سی او سی میں روزانہ کی بنیاد پر اجلاس ہوتا ہے ۔ کورونا وائرس سے کی صورت کی کڑی نگرانی کی جاتی ہے۔

دنیا بھر میں کورونا وبا کے آغاز سے اب تک 5 ارب 54 کروڑ 12 لاکھ 7ہزار849افراد متاثر ہوئے جبکہ 63 لاکھ 61 ہزار سے زائد افراد موت کی آغوش میں جا چکے ہیں۔

کورونا سے متاثرہ عالمی ممالک کی فہرست میں پاکستان پچاسویں نمبر پر موجود ہے جبکہ امریکا میں 8 کروڑ 55 لاکھ 22 ہزار 328 افراد کورونا کا  شکار ہوئے۔ امریکا میں کورونا وبا سے 10 لاکھ 43 ہزار 308 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ بھارت میں 4 کروڑ 35 لاکھ 2 ہزار49افراد کورونا کا شکار ہوئے جبکہ 5لاکھ 25 ہزار199 افراد زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ برازیل کورونا سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں تیسرے نمبر پر موجود ہے جہاں 3 کروڑ 24 لاکھ 76 ہزار920 افراد متاثر ہوئے جبکہ 6 لاکھ 71  ہزار 938 افراد جان سے گئے۔

دوسری طرف شمالی کوریا میں اس وقت سب سے زیادہ کورونا کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں۔ خبرایجنسی کے مطابق 24 گھنٹوں کے دورا 18 ہزار 820 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے ۔ اس ملک میں رواں سال مئی میں پہلے کورونا کیس رپورٹ ہونے کے انکشاف کیا گیا تھا جس کے بعد اب تک 46 لاکھ سے زائد کیسز سامنے آ چکے ہیں ۔ شمالی کوریا کے حکام نے صرف 73 ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے۔

12 thoughts on “پاکستان میں کورونا کے7500 ایکٹیو کیسز ہو گئے

  1. … [Trackback]

    […] Information on that Topic: daisurdu.com/2022/07/03/پاکستان-میں-کورونا-کے7500-ایکٹیو-کیسز-ہو-گ/ […]

  2. … [Trackback]

    […] Information on that Topic: daisurdu.com/2022/07/03/پاکستان-میں-کورونا-کے7500-ایکٹیو-کیسز-ہو-گ/ […]

  3. … [Trackback]

    […] Information to that Topic: daisurdu.com/2022/07/03/پاکستان-میں-کورونا-کے7500-ایکٹیو-کیسز-ہو-گ/ […]

  4. … [Trackback]

    […] Find More on on that Topic: daisurdu.com/2022/07/03/پاکستان-میں-کورونا-کے7500-ایکٹیو-کیسز-ہو-گ/ […]

  5. … [Trackback]

    […] Here you will find 56079 more Info to that Topic: daisurdu.com/2022/07/03/پاکستان-میں-کورونا-کے7500-ایکٹیو-کیسز-ہو-گ/ […]

  6. … [Trackback]

    […] Here you will find 22758 more Information to that Topic: daisurdu.com/2022/07/03/پاکستان-میں-کورونا-کے7500-ایکٹیو-کیسز-ہو-گ/ […]

  7. … [Trackback]

    […] Find More Info here on that Topic: daisurdu.com/2022/07/03/پاکستان-میں-کورونا-کے7500-ایکٹیو-کیسز-ہو-گ/ […]

  8. … [Trackback]

    […] Read More here on that Topic: daisurdu.com/2022/07/03/پاکستان-میں-کورونا-کے7500-ایکٹیو-کیسز-ہو-گ/ […]

  9. … [Trackback]

    […] Read More on that Topic: daisurdu.com/2022/07/03/پاکستان-میں-کورونا-کے7500-ایکٹیو-کیسز-ہو-گ/ […]

  10. … [Trackback]

    […] Read More on to that Topic: daisurdu.com/2022/07/03/پاکستان-میں-کورونا-کے7500-ایکٹیو-کیسز-ہو-گ/ […]

  11. … [Trackback]

    […] Here you will find 36950 additional Information to that Topic: daisurdu.com/2022/07/03/پاکستان-میں-کورونا-کے7500-ایکٹیو-کیسز-ہو-گ/ […]

  12. … [Trackback]

    […] Information on that Topic: daisurdu.com/2022/07/03/پاکستان-میں-کورونا-کے7500-ایکٹیو-کیسز-ہو-گ/ […]

Comments are closed.