ن لیگ کو دھچکا،درخواست ہائی کورٹ سے خارج

Spread the love

ن لیگ کی درخواست خارج

اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیکا ایکٹ کیس
Spread the love

اسلام آباد ہائی کورٹ نے مسلم لیگ ن کی جانب سے پیکا ترمیمی آرڈیننس کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے مسلم لیگ ن کی پیکا ترمیمی آرڈیننس کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ مسلم لیگ ن پارلیمنٹ میں موجود ہے۔  وہ وہاں کردار ادا کرے ۔ عدالت کے مدنظر تمام سیاسی جماعتوں کی عزت ہے ۔ سیاسی جماعتوں کو پارلیمنٹ کو مضبوط کرنا چاہیے ۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریمارکس دیئے کہ سیاسی جماعتوں کا عدالتوں میں آنا اچھی بات نہیں، سیاسی جماعتوں کا کورٹ میں آنا عدالتوں کی بے توقیری ہوتی ہے، عدالتوں کو سیاسی معاملات میں نہیں پڑنا چاہیے، اسٹیک ہولڈرز نے یہ ترمیم چیلنج کی ہے ان کے پاس متبادل فورم نہیں، سیاسی جماعتوں کے پاس متبادل فورم موجود ہے۔

چیف جسٹس نے ریمارکس میں مزید کہا کہ آرٹیکل 89 میں ارکان پارلیمنٹ آرڈیننس کو مسترد کر سکتے ہیں ۔ سیاسی جماعتوں کو مجلس شوریٰ کو مضبوط کرنا ہے ۔ سیاسی جماعتوں کا عدالتوں میں آنا مجلس شوریٰ کو بے توقیر کرنے کے برابر ہے۔ جبکہ سیاسی جماعتیں غیرضروری چیزیں عدالتوں میں نہ لائیں۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے مسلم لیگ ن کو پارلیمنٹ میں کردار ادا کرنے کا مشورہ دیا۔ ریمارکس دیئے کہ سیاسی جماعتیں پارلیمنٹ میں اپنا کردار ادا کریں ۔ غیر ضروری پٹیشنز دائر نا کریں۔ پٹشنر مسلم لیگ ن بھی حکومت میں رہ چکی ہے ۔ آرڈیننس سے متعلق ان کو پتہ ہے ۔ پارلیمنٹ کا بہت بڑا کردار ہے یہاں تک کہ وہ آئین میں ترمیم کر سکتے ہیں۔

عدالت نے مسلم لیگ ن کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔ سیاسی جماعتوں کو محض علامتی طور پر بھی نہیں سن سکتے۔

ن لیگ کا کالے قوانین کےخلاف جنگ جاری رکھنے کا اعلان

پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے پیکا کو کالا قانون قرار دیتے ہوئے ہر فورم پر جنگ جاری رکھنے کا اعلان کر دیا۔

مریم اورنگزیب نے بیان میں کہا کہ سیاہ حکومت سیاہ قوانین سے عدم اعتماد سے بچ نہیں سکتی ۔ کالے قوانین بھی کالی حکومت کے ساتھ رخصت کریں گے ۔ عمران خان کے جانے سے ہی پارلیمنٹ کے دروازے پر لگا تالا کھلے گا ۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان کو خوف ہے کہ پارلیمنٹ کی کرسیاں الٹا دیں، قالین اکھاڑ دئیے ۔ تمام کالے قوانین کو بھی اسی طرح اکھاڑ کر پھینکیں گے۔

ترجمان مسلم لیگ ن نے مزید کہا کہ وزیراعظم جتنی مرضی کرسیاں الٹائیں ۔ قالین اکھاڑیں، کالے قانون جاری کریں ۔ آپ کی کرسی الٹنے سے نہیں بچ سکتی ۔

ان کا کہنا تھا کہ معزز عدالت نے ہمارے وکیل منصور صاحب کو عدالتی معاون مقرر کیا ہے۔ مقدمے کی سماعت کے دوران وہ ہمارے موقف کو بیان کردیں گے ۔ حکومت اتنی خوفزدہ ہے کہ پارلیمنٹ کو مفلوج بناکررکھ دیا ہے ۔

24 thoughts on “ن لیگ کو دھچکا،درخواست ہائی کورٹ سے خارج

  1. jsvmp hello my website is jsvmp

  2. ace 99 hello my website is ace 99

  3. indo et hello my website is indo et

  4. … [Trackback]

    […] Here you can find 69574 more Information to that Topic: daisurdu.com/2022/02/25/ن-لیگ-کو-دھچکا،درخواست-ہائی-کورٹ-سے-خار/ […]

  5. … [Trackback]

    […] There you can find 68359 more Information to that Topic: daisurdu.com/2022/02/25/ن-لیگ-کو-دھچکا،درخواست-ہائی-کورٹ-سے-خار/ […]

  6. Genitals, This is a good website Genitals

  7. … [Trackback]

    […] Info on that Topic: daisurdu.com/2022/02/25/ن-لیگ-کو-دھچکا،درخواست-ہائی-کورٹ-سے-خار/ […]

  8. · فروری 20, 2024 at 3:24 شام

    Good article! Do you know why CAGR is crucial for assessing long-term investment performance? Well, CAGR smoothens the investment journey, providing a standardized metric to gauge growth over various periods. This article provides an elaborate guide on computing CAGR. Visit it for detailed information.

  9. Wow, amazing blog structure! How long have you been blogging for?
    you made running a blog glance easy. The full look of your site is magnificent,
    as smartly as the content! You can see similar here e-commerce

  10. Wow, wonderful weblog structure! How lengthy have you ever been running a blog for?
    you made running a blog look easy. The total look of your website is wonderful, let alone the content!
    You can see similar here sklep online

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے