پاکستان سپر لیگ میں لاہوریوں کا جوش وخروش

Spread the love

قذافی اسٹیڈیم لاہور کھچا کھچ بھر گیا

قذافی اسٹیڈیم لاہور
Spread the love
قذافی اسٹیڈیم لاہور کھچا کھچ بھر گیا
( @thePSLt20قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کراچی کنگز اور لاہور قلندر کے درمیان میچ کے مناظر (تصویرکریڈٹ بشکریہ
قذافی اسٹیڈیم لاہور
( @thePSLt20 لاہور قلندرز کی ٹیم کا ننھا پرستار پلے کارڈ اُٹھائے ہوئے اپنی پسندیدیدہ ٹیم کو سپورٹ کر رہا ہے (تصویرکریڈٹ بشکریہ
قذافی اسٹیڈیم لاہور

( @thePSLt20 قذافی اسٹیڈیم لاہور میں دو لڑکیاں پلے کارڈ اُٹھائے اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم سے اپنی محبت کا اظہار کر رہی ہیں (تصویرکریڈٹ بشکریہ
قذافی اسٹیڈیم لاہور
( @thePSLt20قذافی اسٹیڈیم لاہور میں خواتین ، بچے اور نوجوان میچ دیکھ رہے ہیں (تصویرکریڈٹ بشکریہ
قذافی اسٹیڈیم لاہور
( @thePSLt20لاہور:اسٹیڈیم میں موجود ایک نوجوان پلے کارڈ اٹھائے کیمرہ مین کو مخاطب کر رہا ہے کہ وہ اس کے کارڈ کو بھی اسکرین پر دکھائے (تصویرکریڈٹ بشکریہ
قذافی اسٹیڈیم لاہور
( @thePSLt20لاہور میں کرکٹ شائقین لاہور قلندرز کی سپورٹ کررہے ہیں (تصویرکریڈٹ بشکریہ
قذافی اسٹیڈیم لاہور
( @thePSLt20 لاہور کے قذافی اسٹیڈی کے باہر کھڑی بس جس پر شائقین کو اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے کے لئے ٹکٹ کے حصوصل کا طریقہ کار بتایا گیا ہے (تصویرکریڈٹ بشکریہ

پی ایس ایل7کا پہلا مرحلہ کراچی میں کھیلا گیا۔ جس کے بعد دوسرا مرحلہ 10 فروری سے قذافی سٹیڈیم لاہور میں جاری ہے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم کے ہر میچ میں جو ش و خروش دیدنی ہے ۔ ہر میچ میں اسٹیڈیم تماشائیوں سے بھرا ہوا ہوتا ہے۔

https://twitter.com/thePSLt20/status/1494732863341740041

پی ایس ایل میچز کے حوالے سے این سی او سی  نے  پنجاب انتظامیہ، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی اور وزرات صحت کو مراسلہ بھیج دیا جس کے تحت شائقین کو مشروط طور پرمیچز کی اجازت دی گئی۔10 تا 15 فروری کے دوران میچز میں 50 فیصد شائقین کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت تھی۔

16 تا 27 فروری میچزمیں 100 فیصد گنجائش کے ساتھ شائقین اسٹیڈیم  آنے کی اجازت ہے ۔  کرکٹ اسٹیڈیم میں میچز دیکھنے کیلئے مکمل ویکسی نیشن لازم ہے۔ این سی او سی نے 12 سال سے کم عمر بچے کو اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے کی اجازت دی ۔ تو وہ بھی بھی پیچھےنہ رہے میچ دیکھنے کے لئے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم کا رُخ کر رہے ہیں۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی ) کے فیصلے کی روشنی میں قذافی اسٹیڈیم میں ہونے والے میچز کے دوران  کرکٹ گراؤنڈ میں ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔

کورونا کی وبا کے باجود شہریوں کی بڑی تعداد اسٹیڈیم میں میچ دیکھ کر لطف اندوز ہو رہی ہے۔

پاکستان سپر لیگ کا فائنل مقابلہ 27 فروری کو لاہور میں کھیلا جائے گا۔