فری لانس مارکیٹ میں کون سی مہارتوں کی طلب زیادہ

Spread the love

فری لانس مارکیٹ کی بڑھتی مانگ

فری لانس مارکیٹ میں کون کون سی مہارسی مہارتوں ی طلب
Spread the love

2022 میں فری لانس مارکیٹ میں کون کون سی مہارتوں کی طلب سب سے زیادہ ہے  ۔

فری لانس مارکیٹ اپ ورک نے گزشتہ دنوں رواں سال کے دوران سب سے زیادہ ڈیمانڈ والی 10 مہارتوں کی فہرست جاری کی۔

گزشتہ برسوں کی مانند اس بار بھی نئے فری لانسرز کی مارکیٹ میں آمد متوقع ہے۔ اس لئے اپ ورک نے سب سے زیادہ ڈیمانڈ والی اسکلز کی لسٹ جاری کی ہے۔ تاکہ نئے آنے والے فری لانسرز جان سکیں کہ مارکیٹ میں کس ہنر کی طلب زیادہ ہے۔

اپ ورک کے مطابق 2022 میں ٹیکنالوجی کے میدان میں سب سے زیادہ طلب ویب ڈیزائن کی ہو گی۔

1۔ ویب ڈیزائن

2۔ ورڈ پریس

3۔ ویب پروگرامنگ

4۔ جاوا اسکرپٹ

5۔ سی ایس ایس

6۔ ایچ ٹی ایم ایل

7۔ پی ایچ پی

8۔ شاپیفائی

9۔ اے پی آئی

10۔ گرافک ڈیزائن

اپ ورک کے مطابق مارکیٹنگ  کے میدان میں سب سے زیادہ مانگ درج ذیل 10 مہارتوں کی ہو گی

1۔ سوشل میڈیا مارکیٹنگ

2۔ لیڈ جنریشن

فیس بک

4۔ ایس ای او

5۔ بی ٹو بی مارکیٹنگ

6۔ انسٹاگرام

7۔ مارکیٹنگ کی حکمت عملی (سٹریٹجی)

8۔ سوشل میڈیا مینجمنٹ

9۔ ای میل مارکیٹنگ

10۔ مارکیٹنگ ریسرچ

اپ ورک نے اپنے جائزے میں صارفین کی سروسز کا جائزہ بھی پیش کیا ہے ۔ فری لانس مارکیٹ اپ ورک کے مطابق نیچے درج 10 اسکلز کی مارکیٹ میں طلب سب سے زیادہ ہوں گے۔

1۔ کسٹمر سروس

2۔ کسٹمر سپورٹ

3۔ ای میل کمیونیکیشن

4۔ فون سپورٹ

5۔ ای میل سپورٹ

6۔ مواصلات (کمیونیکیشن) کے آداب

7۔ آن لائن چیٹ سپورٹ

8۔ مصنوعات کے بارے میں اٹھنے والے سوالات کا جواب دینا

9۔ ڈیٹا انٹری

10۔ انتظامی مدد (ایڈمنسٹریٹو سپورٹ)

فری لانسنگ کرنے والوں کی آسانی کے لئے اپ ورک  ہر سال ان ڈیمانڈ اسکلز کی لسٹ جاری کرتا ہے۔