پاکستان میں کورونا سے مزید47افراد کا انتقال

Spread the love

ملک میں کورونا وائرس مزید 47افراد کی جان لے گیا، جس کے بعد اموات کی تعداد 29 ہزار 648 ہوگئی، پنجاب میں 13 ہزار 298، سندھ میں 7 ہزار 954، خیبرپختونخوا میں کورونا سے 6 ہزار 82 اموات ہوئیں۔ اسلام آباد میں 990، بلوچستان میں 370، گلگت بلتستان میں 189 اور آزاد کشمیر میں 765 کورونا کے مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 54 ہزار 638 نئے کورونا ٹیسٹ کئے گئے ۔ 3 ہزار 914 افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔ کورونا مثبت کیسز کی شرح 7.1 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

این سی او سی کے مطابق پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 14 لاکھ 74 ہزار 75 ہوگئی۔

کورونا سے متعلق این سی اوسی کے اعدادوشمار(تصویر:اسکرین شارٹ این سی اوسی)


این سی او سی کے مطابق پنجاب میں کورونا کے 4 لاکھ 92 ہزار 489، سندھ میں 5 لاکھ 54 ہزار 990 کیسز رپورٹ ہوئے۔ خیبرپختونخوا میں 2 لاکھ 6 ہزار 879، بلوچستان میں 34 ہزار 957 کورونا مریض سامنے آئے ۔ گلگت بلتستان میں 11 ہزار 18، اسلام آباد میں ایک لاکھ 32 ہزار 400 کورونا کیس رپورٹ ہوئے۔ آزاد کشمیر میں 41 ہزار 342 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔
این سی او سی کے مطابق اب تک 13 لاکھ 59 ہزار 757 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں ۔ کورونا میں مبتلا ایک ہزار 716 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔


دوسری جانب اسلام آباد میں کورونا مثبت کیسز کی شرح میں نمایاں کمی آئی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق اسلام آباد میں24گھںٹوں کے دوران 5ہزار405 کورونا ٹیسٹ کیے گئے۔ 239افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ۔کورونا مثبت کیسز کی شرح4.42فیصد ریکارڈ کی گئی۔

22 thoughts on “پاکستان میں کورونا سے مزید47افراد کا انتقال

  1. js加固 hello my website is js加固

  2. Heize hello my website is Heize

  3. maung 88 hello my website is maung 88

  4. day trip hello my website is day trip

  5. butuh win hello my website is butuh win

  6. Explicit, This is a good website Explicit

  7. Cialis, This is a good website Cialis

  8. Erotic, This is a good website Erotic

  9. Breast, This is a good website Breast

  10. … [Trackback]

    […] There you will find 99216 additional Information on that Topic: daisurdu.com/2022/02/10/پاکستان-میں-کورونا-سے-مزید47افراد-کا-انت/ […]

  11. … [Trackback]

    […] Read More to that Topic: daisurdu.com/2022/02/10/پاکستان-میں-کورونا-سے-مزید47افراد-کا-انت/ […]

  12. … [Trackback]

    […] Read More on on that Topic: daisurdu.com/2022/02/10/پاکستان-میں-کورونا-سے-مزید47افراد-کا-انت/ […]

  13. Le logiciel de surveillance à distance du téléphone mobile peut obtenir les données en temps réel du téléphone mobile cible sans être découvert, et il peut aider à surveiller le contenu de la conversation.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے