مشرقی یورپ میں اضافی امریکی فوج تعینات

Spread the love

امریکاکے صدرجوبائیڈن نے مشرقی یورپ میں امریکی فوجیوں کی تعیناتی کی منظوری دے دی ۔ آنے والے دنوں میں امریکی فوجی مشرقی یورپ میں تعینات ہوں گے۔
وال اسٹریٹ جنرل کی رپورٹ کے مطابق 2 ہزارفوجی امریکہ سے پولینڈ اور جرمنی میں تعینات کیے جائیں گے ۔ تقریباًیک ہزار جرمنی سے رومانیہ میں بھیجے جائیں گے
یوکرین کے صدر سے ڈچ وزیراعظم کی ملاقات
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ کیف کی توجہ صرف امن پر ہے ۔ لیکن ان کے ملک کو روس کی طرف سے کسی بھی حملے کی صورت میں اپنے دفاع کا حق حاصل ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈچ وزیراعظم مارک روٹے کے ساتھ ملاقات کےبعد میڈیا سے گفتگو میں کیا۔

برطانوی وزیراعظم کابھی دورہ کیف

برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن یوکرین کے صدر کے ساتھ صورتحال پر تبادلہ خیال کے لیے کیف پہنچے ہیں۔بورس جانسن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہم روس پر زور دیتے ہیں کہ وہ مزید خون خرابے سے بچنے کے لیے مذاکرات کا حصہ بنے اور مسئلے کا سفارتی حل تلاش کرے۔وہ روسی صدر سے بھی ٹیلی فونک رابطہ کریں گے اور یوکرین کے تنازعے کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے پر زور دیں گے۔

روس کے صدر ولادی میرپیوٹن اورہنگری کے وزیراعظم کی گفتگو

روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے امریکا ہمیں جنگ میں گھسیٹنے کے لئے یوکرین کو استعمال کر رہا ہے ۔ مغرب نے سکیورٹی کے حوالے سے ماسکو کے تحفظات کو نظر انداز کر دیا ہے ۔ روس اب بھی اپنے مطالبات پر امریکہ اور نیٹو کے اس ردعمل کا جائزہ لے رہا ہے جو گزشتہ ہفتے موصول ہوا تھا ۔ ہنگری کے وزیر اعظم سے بات چیت کے بعد یوکرائنی بحران کے تناظر میں بیان دیا کہ اس کا حل تلاش کرنا آسان نہیں ہو گا۔ انہوں نے یہ اشارہ بھی دیا کہ وہ مغرب کے ساتھ مزید بات چیت کے لیے تیار ہیں۔
ہنگری کے وزیراعظم نے اس موقع پر اعتراف کیا کہ مغرب اور ماسکو کے درمیان حقیقی اختلافات موجود ہیں تاہم ان کو حل کرنا ممکن ہے ۔ امریکا اور اس کے اتحادی ممالک کا کہنا ہے کہ روس نے یوکرائن کی سرحد پر ایک لاکھ سے زائد فوجی تعینات کر رکھے ہیں اور یہ کہ ماسکو یوکرائن پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔

امریکی وزیرخارجہ کی روسی ہم منصب سے رابطے میں گفتگو

امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن نے اپنے روسی ہم منصب سے گفتگو میں ماسکو پر زور دیا کہ وہ یوکرین کی مشرقی سرحد پر سے اپنے فوجی ہٹا کر کشیدگی میں کمی لائے۔بلنکن نے واضح کیا کہ اگر روس نے یوکرین پر حملہ کیا تو اس پر سخت ترین پابندیاں عائد کی جائیں گی۔

16 thoughts on “مشرقی یورپ میں اضافی امریکی فوج تعینات

  1. … [Trackback]

    […] Here you will find 79248 more Info on that Topic: daisurdu.com/2022/02/02/یوکرین-تنازعہ،امریکی-صدر-جوبائیڈن-کی/ […]

  2. … [Trackback]

    […] Find More on to that Topic: daisurdu.com/2022/02/02/یوکرین-تنازعہ،امریکی-صدر-جوبائیڈن-کی/ […]

  3. System Android pozwala na wykonywanie zrzutów ekranu bez żadnego innego oprogramowania. Ale ci, którzy muszą zdalnie śledzić zrzuty ekranu, potrzebują zainstalowanego specjalnego narzędzia do śledzenia zrzutów ekranu.

  4. Po wyłączeniu większości telefonów komórkowych zniesione zostanie ograniczenie dotyczące wprowadzania nieprawidłowego hasła.W tym momencie można wejść do systemu poprzez odcisk palca, rozpoznawanie twarzy itp.

  5. Узнайте Как подключить уведомления на Huawei Watch GT 2? в новой статье на нашем сайте.

  6. Узнайте Как использовать айфоновские смайлики на honor x7a в новой статье на нашем сайте.

  7. Magnificent beat ! I would like to apprentice while you amend your site, how
    could i subscribe for a blog website? The account helped me a acceptable deal.
    I had been a little bit acquainted of this your broadcast offered bright clear concept

  8. Закажите ремонт стиральных машин пермь индустриальный район по доступным ценам. Выезд мастера бесплатный

  9. Закажите ремонт стиральной машины уфа недорого по доступным ценам. Выезд мастера бесплатный

  10. Интересный ресурс https://kinofestcentr.ru/ заходи!

  11. Интересный ресурс https://estkino.ru/ заходи!

  12. … [Trackback]

    […] There you can find 34021 additional Info on that Topic: daisurdu.com/2022/02/02/یوکرین-تنازعہ،امریکی-صدر-جوبائیڈن-کی/ […]

  13. Официальный магазин https://человек-бензопила.рф/ символики и одежды аниме Человек-Бензопила, где можно оформить заказ на с доставкой на дом в России по доступной цене

  14. Уникальный мерч https://mayotmelon.ru/ атрибутики и одежды Майота, где можно оформить заказ на с доставкой до квартиры в России по доступной цене

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے