آرمی چیف کا تربت اور کیچ کا دورہ

Spread the love

آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ کا دورہ بلوچستان

Spread the love

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے تربت کا دورہ کیا، کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی نے سپہ سالار کا استقبال کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق تربت کے بعدآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بلوچستان کے ضلع کیچ کا دورہ کیا،سپہ سالا نے پورا دن جوانوں کے ساتھ گزارا اور کیچ میں تعینات فوجیوں سے بات چیت کی جبکہ کور ہیڈکوارٹر ایف سی بلوچستان جنوبی میں بریفنگ دی گئی ۔ پاک ایران باڑ لگانے سمیت سکیورٹی اقدامات پر بھی بریف کیا گیا۔

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کو بتایا گیا کہ  بلوچستان حکومت کو ترقیاتی منصوبوں میں بھرپور تعاون فراہم کیا جا رہا ہے ۔ پاک فوج کے صوبائی حکومتی مدد کے لیے سماجی و اقتصادی اقدامات جاری ہیں، قانون نافذ کرنے والے اداروں کی استعداد بڑھائی جا رہی ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق بریفنگ کے دوران بتایا کہ بلوچستان میں سکیورٹی صورتحال غیر مستحکم کرنے کی دشمن کی کاوشوں کا مقابلہ کیا جا رہا ہے۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ فوج پائیدار امن اور خوشحالی کے لیے صوبائی حکومت کی ہر ممکن مدد کرے گی۔ دہشت گردوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، شہداء کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، بلوچستان پاکستان کا مستقبل ہے، صوبے کی ترقی اور خوشحالی کا مطلب ملک کی ترقی ہے۔

آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ کا خواتین کے ہمراہ گروپ فوٹو

سپہ سالا نے واضح کر دیا کہ دشمن قوتوں کی طرف سے خلل ڈالنے والی کوششوں کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا، بلوچستان کی سلامتی، استحکام اور خوشحالی کو ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے گا۔

واضح رہے کہ  سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ کا بیان ایک ایسے وقت میں آیا ہے جب چند روز قبل دہشت گردوں کے حملے میں بلوچستان کے ضلع کیچ میں 10 جوان شہید ہوئے تھے۔

6 thoughts on “آرمی چیف کا تربت اور کیچ کا دورہ

  1. What?s Taking place i am new to this, I stumbled upon this I have found It positively helpful and it has aided me out loads. I hope to contribute & help different users like its aided me. Great job.

  2. Gdy podejrzewamy, że nasza żona lub mąż zdradził małżeństwo, ale nie ma na to bezpośrednich dowodów lub chcemy się martwić o bezpieczeństwo naszych dzieci, dobrym rozwiązaniem jest również monitorowanie ich telefonów komórkowych, które zazwyczaj pozwala na uzyskanie ważniejszych informacji.

  3. Zlokalizuj za pomocą oprogramowania systemowego „Find My Mobile” dołączonego do telefonu lub oprogramowania do lokalizowania numeru telefonu komórkowego innej firmy.

  4. Wow, superb blog layout! How long have you ever been running a blog for?
    you made running a blog glance easy. The overall glance of
    your website is magnificent, let alone the content material!
    You can see similar here e-commerce

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے