گیارہ سالہ امریکی بچے کے ایک دن میں2بڑے کارنامے،جھنوں نے اسے ہیرو بنا دیا

CREDIT: MUSKOGEE PUBLIC SCHOOLS FACEBOOK
Spread the love

امریکا کی ریاست اوکلاہوما میں گیارہ سالہ بچے نے اپنی ذہانت کا کمال دکھاتے ہوئے ایک ہی دن میں دو بڑے کارنامےسرانجام دے دیئے ہیں ،

رپورٹس کے مطابق ڈیویون جانسن کے ساتھی طالب علم نے بوتل کا ڈھکن کھولنے کی کوشش کی اور وہ اس کے گلے میں پھنس گیا اور اس کا سانس رُک گیا، ڈیویون جانسن نے حاضری دماغی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بچے کے گلے سے ڈھکن نکال کر اس کی زندگی بچا لی۔

اسی دن چند گھنٹوں کے وقفے سے ڈیویون نے ایک معذور خاتون کی جان بچائی جو کہ گھر میں لگنے والی آگ کے باعث مشکلات کا شکار تھی، اسے محفوظ مقام تک پہنچایا۔

ڈیویون جانسن نے بتایا کہ یہ ایک معذور خاتون تھی، مشکل میں تھی ،میں نے سوچا کہ ایک اچھا شہری ہونے کے ناطے میں اسے نکالنے کے لیے مدد کروں گا اور میں اس میں کامیاب ہو گیا۔

 بچے کی بہادری کو دیکھتے ہوئے ڈیویون کو مقامی قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے ایک سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا ہے- اس سرٹیفکیٹ میں ڈیوین کو پولیس اورشیرف کے محکموں کا اعزازی رکن بھی نامزد کیا گیا ہے۔

https://www.facebook.com/MuskogeeSchools/photos/pcb.10158469164212963/10158469161012963/ The Muskogee Public Schools Board of Education recognized sixth-grader Davyon Johnson during the board meeting Tuesday night. Davyon performed the Heimlich maneuver on a classmate on December 9 and that evening helped a woman from her house that was on fire. Muskogee Police Department and Muskogee County Sheriff’s Office presented Johnson with a certificate denoting him as an honor member of their force. Credit: Muskogee Public Schools Facebook

 اسکول پرنسپل کے مطابق بھی جوہنسن کو ہمیشہ سے ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنیشین بننے کا شوق رہا ہے اور اس کارنامے کے ذریعے اس نے اپنی خواہش کو عملی جامہ پہنایا ہے-  ڈیویون جانسن کی والدہ بھی اس کارنامے پر خوش ہیں  اور اسے معاشرے کے ایک اہم کاررنامہ قرار دے رہی ہیں۔

اوکلاہوما کے 11 سالہ بچے کو اس وقت کا ہیرو قرار دیا جا رہا ہے اور اس کے اقدام کو سراہا جا رہا ہے۔زندگی کا مقصد یہی ہے کہ مشکل وقت میں دوسروں کے کام آیا جائے۔

10 thoughts on “گیارہ سالہ امریکی بچے کے ایک دن میں2بڑے کارنامے،جھنوں نے اسے ہیرو بنا دیا

  1. Rastreador de celular – Aplicativo de rastreamento oculto que registra localização, SMS, áudio de chamadas, WhatsApp, Facebook, foto, câmera, atividade de internet. Melhor para controle dos pais e monitoramento de funcionários. Rastrear Telefone Celular Grátis – Programa de Monitoramento Online. https://www.xtmove.com/pt/

  2. Monitore o celular de qualquer lugar e veja o que está acontecendo no telefone de destino. Você será capaz de monitorar e armazenar registros de chamadas, mensagens, atividades sociais, imagens, vídeos, whatsapp e muito mais. Monitoramento em tempo real de telefones, nenhum conhecimento técnico é necessário, nenhuma raiz é necessária.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے