مقبوضہ کشمیر۔پتھرکے تاریک دور میں

Spread the love

انتہا پسند مودی سرکار نے انٹرنیٹ کی بندش کو کشمیریوں کے خلاف نیا ہتھیار بنا لیا۔ 2018سے اب تک مودی سرکار کی طرف سے 418مرتبہ انٹر نیٹ اور ٹیلیفون سروسز معطل کی جا چکی ہیں۔ 5اگست 2019کو آرٹیکل 370کی تنسیخ کے بعد کشمیر بھر میں انٹرنیٹ کیبل اور ٹیلیفون سروسز 05فروری 2020تک معطل کر دی تھی۔

عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیڑھ سال تک جاری رہنے والی انٹرنیٹ بندش دنیا بھر میں طویل ترین بندش ہے۔خبرایجنسی رائٹرز کے مطابق 18مہینوں تک جاری انٹر نیٹ کی بندش میں کشمیریوں کو پتھر کے دور میں دھکیل دیا۔ وائس آف امریکہ کی 11فروری 2021کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں ہونے والی انٹرنیٹ بندش میں کشمیر سر فرست ہے۔

گزشتہ 4سالوں سے بھارت ذرائع ابلاغ کی بندش میں دنیا بھر میں سر فہرست ہے۔2022میں دنیا بھر میں انٹر نیٹ کی 187بندشیوں میں سے 84بھارت میں اور 49کشمیر میں ہوئیں۔ اپریل 2019میں بھارتی حکومت نے کشمیرکے 270کلومیٹر کے علاقے میں گاڑیوں کی نقل و حرکت پر بھی پابندی لگادی تھی۔

15 thoughts on “مقبوضہ کشمیر۔پتھرکے تاریک دور میں

  1. what’s the difference between sildenafil and tadalafil

    what’s the difference between sildenafil and tadalafil

  2. buy cialis online safely

    buy cialis online safely

  3. how to purchase viagra tablet

    how to purchase viagra tablet

  4. cost of sildenafil 30 tablets

    cost of sildenafil 30 tablets

  5. best generic viagra prices

    best generic viagra prices

  6. can you order viagra from canada

    can you order viagra from canada

  7. tadalafil interactions

    tadalafil interactions

  8. bactrim dozowanie

    bactrim dozowanie

  9. lisinopril plasmapheresis

    lisinopril plasmapheresis

  10. metformin flashback

    metformin flashback

  11. semaglutide lawsuit

    semaglutide lawsuit

  12. semaglutide injections near me

    semaglutide injections near me

  13. sertraline (zoloft)

    sertraline (zoloft)

  14. will amoxicillin treat uti

    will amoxicillin treat uti

  15. can you drink on cephalexin

    can you drink on cephalexin

Comments are closed.