ٹرمپ کی ٹوئٹر پر واپسی لیکن بحال ہونے والا اکاونٹ خاموش کیوں

Spread the love

مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر کے نئے مالک ایلون مسک نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا معطل شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ بحال کردیا ہے۔ٹوئٹر اکاونٹ بحال ہونے باوجود ڈونلڈ ٹرمپ نے اس پر کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا نہ ہی اس بحال ہونے والے اکاونٹ سے کوئی ٹوئٹ سامنے آئی ہے ۔صارفین کی جانب سے اکاونٹس کی بحالی کے بعد دلچسپ تبصرے کیے جا رہے ہیں۔

سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ گزشتہ سال کے آغاز میں ان کے حامیوں کی جانب سے کیپٹل ہل پر حملے کے بعد معطل کیا گیا تھا۔جبکہ یو ٹیوب نے بھی ان کے اکاونٹس کو معطل کیا گیا تھا۔

ڈونلڈ ٹرمپ کا اکاؤنٹ ان کے اس اعلان کے چند روز بعد بحال ہوا جس میں انہوں نے ایک بار پھر صدارتی الیکشنز میں حصہ لینے کا عزم ظاہر کیا تھا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایلون مسک نے سابق امریکی صدر کا اکاؤنٹ بحال کرنے کے لئے ایک پول کا اہتمام کیا تھا جس میں لوگوں سے رائے طلب کی گئی تھی۔

پول پر ٹوئٹر کے 23 کروڑ 7 لاکھ صارفین میں سے ڈیڑھ کروڑ نے افراد نے اپنی رائے کا استعمال کیا ۔ اکاؤنٹ کی بحالی کے حق میں 51.8 ووٹ پڑے جبکہ 48.2 فیصد صارفین نے مخالفت میں ووٹ دئیے۔

ایلون مسک نے اپنے پول کے 24 گھنٹے بعد ٹویٹ میں لکھا کہ ’لوگ کہہ چکے ہیں کہ ٹرمپ کا اکاؤنٹ بحال کیا جائے۔انہوں نے ایک لاطینی کہاوت بھی لکھی جس کا ترجمہ ہے کہ ’لوگوں کی آواز خدا کی آواز ہوتی ہے۔‘

ٹوئٹر نے سابق امریکی صدر کا اکاؤنٹ جب بلاک کیا تھا تو اس وقت 8.8 کروڑ سے زائد فالوورز تھے۔

ایلون مسک ٹوئٹر کا سودا ہونے سے پہلے ہی ایسا اشارہ دے چکے تھے کہ ان کا اکاؤنٹ بحال کر دیا جائے گا اور اکاؤنٹ معطلی کو ’ایک بُرا فیصلہ‘ قرار دیا تھا۔

رپورٹس کے مطابق جب ڈونلڈ ٹرمپ کا اکاؤنٹ معطل کیا گیا اس وقت ان کے آٹھ اعشاریہ آٹھ کروڑ سے زائد فالوورز تھے۔وہ اپنے دور صدارت میں اپنے اکاؤنٹ کو سیاسی مقاصد کے لیے بھرپور طور پر استعمال کرتے رہے، اہم اعلان اسی پر کیے جاتے اور مخالفین کو نشانہ بنانے کی ہدایات بھی دی جاتیں۔

واضح رہے کہ رواں سال فروری میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹوئٹر اور یوٹیوب پر پابندی کے بعد ’’ٹروتھ‘‘ یعنی سچائی کے نام سے اپنی سوشل میڈیا ایپ جاری کی تھی۔ٹرتھ سوشل نامی ایپ کو ایپل کے ایپ اسٹور سے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔ تجرباتی مرحلے کے دوران صارفین اس ایپ کو صرف اسی صورت میں ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں جب انھیں اس ایپ کا رجسٹرڈ صارف شمولیت کی دعوت کے لیے لنک فراہم کرے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ ایپ ٹرمپ میڈیا اینڈ ٹیکنالوجی گروپ کے توسط سے لانچ کر رکھی ہے۔

11 thoughts on “ٹرمپ کی ٹوئٹر پر واپسی لیکن بحال ہونے والا اکاونٹ خاموش کیوں

  1. … [Trackback]

    […] Read More here on that Topic: daisurdu.com/2022/11/20/ٹرمپ-کی-ٹوئٹر-پر-واپسی-لیکن-بحال-ہونے-وا/ […]

  2. … [Trackback]

    […] Info to that Topic: daisurdu.com/2022/11/20/ٹرمپ-کی-ٹوئٹر-پر-واپسی-لیکن-بحال-ہونے-وا/ […]

  3. … [Trackback]

    […] Here you can find 23167 more Info to that Topic: daisurdu.com/2022/11/20/ٹرمپ-کی-ٹوئٹر-پر-واپسی-لیکن-بحال-ہونے-وا/ […]

  4. … [Trackback]

    […] Find More Information here to that Topic: daisurdu.com/2022/11/20/ٹرمپ-کی-ٹوئٹر-پر-واپسی-لیکن-بحال-ہونے-وا/ […]

  5. … [Trackback]

    […] Find More to that Topic: daisurdu.com/2022/11/20/ٹرمپ-کی-ٹوئٹر-پر-واپسی-لیکن-بحال-ہونے-وا/ […]

  6. … [Trackback]

    […] Find More Information here on that Topic: daisurdu.com/2022/11/20/ٹرمپ-کی-ٹوئٹر-پر-واپسی-لیکن-بحال-ہونے-وا/ […]

  7. … [Trackback]

    […] Read More here on that Topic: daisurdu.com/2022/11/20/ٹرمپ-کی-ٹوئٹر-پر-واپسی-لیکن-بحال-ہونے-وا/ […]

  8. … [Trackback]

    […] Find More Information here on that Topic: daisurdu.com/2022/11/20/ٹرمپ-کی-ٹوئٹر-پر-واپسی-لیکن-بحال-ہونے-وا/ […]

  9. … [Trackback]

    […] Read More Info here on that Topic: daisurdu.com/2022/11/20/ٹرمپ-کی-ٹوئٹر-پر-واپسی-لیکن-بحال-ہونے-وا/ […]

  10. … [Trackback]

    […] Here you can find 36502 additional Info to that Topic: daisurdu.com/2022/11/20/ٹرمپ-کی-ٹوئٹر-پر-واپسی-لیکن-بحال-ہونے-وا/ […]

  11. … [Trackback]

    […] Read More Information here to that Topic: daisurdu.com/2022/11/20/ٹرمپ-کی-ٹوئٹر-پر-واپسی-لیکن-بحال-ہونے-وا/ […]

Comments are closed.