پیپلز پارٹی کے سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی

Spread the love

پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی ہو گئے۔

سینیٹر مصطفی کھوکھر نے چیئرمین سینیٹ سے ملاقات کی اور انہوں نے اپنا استعفی جمع کرایا۔ استفعے کے متن میں بتایا کہ وہ سینیٹر فاروق ایچ نائیک کی ہدایت پر اپنا استعفی پیش کر رہے ہیں۔

مصطفٰی نواز کھوکھر کا استعفی منظور کر لیا گیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔ سینیٹ سیکرٹریٹ نے مصطفٰی نواز کھوکھر کی سینیٹ سے نشست خالی قراردے دی ہے۔

مصطفی نواز کھوکھر 2018 میں پیپلزپارٹی کی نشست پر سندھ سے سینیٹر منتحب ہوئے تھے۔

اپنی ایک ٹویٹ میں مصطفی نواز کھوکھر نے لکھاکہ "جو لوگ میرے سیاسی مستقبل کے بارے میں قیاس آرائیاں کر رہے ہیں، میں واضح طور پر بتا دوں کہ میں کسی سیاسی جماعت میں شامل نہیں ہوں۔ میں اپنی آزادی کو برقرار رکھنے کی بھرپور کوشش کروں گا۔”

واضح رہے کہ گزشتہ چند ماہ سے مصطفی نواز کھوکھر پارٹی پالیسی سے ہٹ کر اور پی ٹی آئی کے حق میں بیان دیتے رہے ہیں۔

کچھ ہفتے قبل انہوں نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل بھی تبدیل کرتے ہوئے اس میں سے پارٹی کا نام نکال دیا تھا جس کی وجہ سے انہوں نے ویری فائیڈ کا سٹیٹس بھی کھو دیا تھا۔حالیہ دنوں میں انہوں نے شہباز گل اور اعظم سواتی پر تشدد کی مذمت بھی کی تھی اور شیریں مزاری کی گرفتاری کی بھی مذمت کی تھی۔

7 thoughts on “پیپلز پارٹی کے سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی

  1. … [Trackback]

    […] Find More on that Topic: daisurdu.com/2022/11/10/پیپلز-پارٹی-کے-سینیٹر-مصطفیٰ-نواز-کھوک/ […]

  2. … [Trackback]

    […] Read More to that Topic: daisurdu.com/2022/11/10/پیپلز-پارٹی-کے-سینیٹر-مصطفیٰ-نواز-کھوک/ […]

  3. … [Trackback]

    […] Find More on that Topic: daisurdu.com/2022/11/10/پیپلز-پارٹی-کے-سینیٹر-مصطفیٰ-نواز-کھوک/ […]

  4. … [Trackback]

    […] Info to that Topic: daisurdu.com/2022/11/10/پیپلز-پارٹی-کے-سینیٹر-مصطفیٰ-نواز-کھوک/ […]

  5. … [Trackback]

    […] Read More Info here on that Topic: daisurdu.com/2022/11/10/پیپلز-پارٹی-کے-سینیٹر-مصطفیٰ-نواز-کھوک/ […]

  6. … [Trackback]

    […] Info to that Topic: daisurdu.com/2022/11/10/پیپلز-پارٹی-کے-سینیٹر-مصطفیٰ-نواز-کھوک/ […]

  7. … [Trackback]

    […] Read More Information here on that Topic: daisurdu.com/2022/11/10/پیپلز-پارٹی-کے-سینیٹر-مصطفیٰ-نواز-کھوک/ […]

Comments are closed.