آڈیو لیکس ،عمران خان کے خلاف کارروائی کی منظوری

PM IMRAN KHAN TWITTER
Spread the love

آڈیو لیکس پر وفاقی کابینہ کا بڑا فیصلہ ، سابق وزیراعظم عمران خان، ان کے ساتھی وزرا اور سابق سیکرٹری ٹو پرائم منسٹر اعظم خان کے خلاف قانونی کارروائی کی باضابطہ منظوری دے دی گئی ۔ وفاقی کابینہ نے ‘ڈپلومیٹک سائیفر’ سے متعلق آڈیو لیک پر ایف آئی اے کے ذریعے تحقیقات اور قانونی کارروائی کی منظوری دے دی ۔ کابینہ نے 30 ستمبر کو عمران خان کی سائیفر سے متعلق آڈیو لیک پر کابینہ کمیٹی تشکیل دی تھی۔

کابینہ کمیٹی نے یکم اکتوبر کو منعقدہ اجلاس میں قانونی کارروائی کی سفارش کی ۔ کابینہ کمیٹی کی سفارشات کو سمری کی شکل میں کابینہ کی منظوری کے لئے پیش کیاگیا ۔ وفاقی کابینہ نے ‘سرکولیشن’ کے ذریعے کابینہ کمیٹی کی سفارشات کی منظوری دی۔کمیٹی نے سفارش کی کہ”یہ قومی سلامتی کا معاملہ ہے جس کے قومی مفادات پر سنگین مضر اثرات ہیں، قانونی کارروائی لازم ہے ،”ایف آئی اے سینیئر حکام پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے، ایف آئی اے انٹیلی جنس اداروں سے بھی افسران اور اہلکاروں کو ٹیم میں شامل کر سکتی ہے۔

سمری میں کابینہ کمیٹی نے سفارش کی کہ ایف آئی اے کی ٹیم جرم کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کرے۔

واضح رہے کہ  ڈپلومیٹک سائیفر سے متعلق عمران خان کی پہلی آڈیو 28 ستمبر کو منظر عام پر آئی تھی ۔ ڈپلومیٹک سائیفر سے متعلق عمران خان کی دوسری آڈیو 30 ستمبر کو منظر عام پر آئی ۔ آڈیو لیکس میں عمران خان، اعظم خان، شاہ محمود قریشی اور اسد عمر سائفر تبدیل کرنے کے بارے میں مشورہ کر رہے ہیں۔

10 thoughts on “آڈیو لیکس ،عمران خان کے خلاف کارروائی کی منظوری

  1. … [Trackback]

    […] Find More to that Topic: daisurdu.com/2022/10/02/آڈیو-لیکس-،عمران-خان-کے-خلاف-کارروائی-ک/ […]

  2. … [Trackback]

    […] Find More on to that Topic: daisurdu.com/2022/10/02/آڈیو-لیکس-،عمران-خان-کے-خلاف-کارروائی-ک/ […]

  3. … [Trackback]

    […] Here you will find 45382 additional Info on that Topic: daisurdu.com/2022/10/02/آڈیو-لیکس-،عمران-خان-کے-خلاف-کارروائی-ک/ […]

  4. … [Trackback]

    […] Read More here to that Topic: daisurdu.com/2022/10/02/آڈیو-لیکس-،عمران-خان-کے-خلاف-کارروائی-ک/ […]

  5. … [Trackback]

    […] Information on that Topic: daisurdu.com/2022/10/02/آڈیو-لیکس-،عمران-خان-کے-خلاف-کارروائی-ک/ […]

  6. … [Trackback]

    […] Find More here to that Topic: daisurdu.com/2022/10/02/آڈیو-لیکس-،عمران-خان-کے-خلاف-کارروائی-ک/ […]

  7. … [Trackback]

    […] Info to that Topic: daisurdu.com/2022/10/02/آڈیو-لیکس-،عمران-خان-کے-خلاف-کارروائی-ک/ […]

  8. … [Trackback]

    […] Info to that Topic: daisurdu.com/2022/10/02/آڈیو-لیکس-،عمران-خان-کے-خلاف-کارروائی-ک/ […]

  9. … [Trackback]

    […] Here you can find 18923 additional Information on that Topic: daisurdu.com/2022/10/02/آڈیو-لیکس-،عمران-خان-کے-خلاف-کارروائی-ک/ […]

Comments are closed.