بھارت کا پاکستان مخالف پروپیگنڈا بے نقاب

Spread the love

بھارت کا پاکستان کے خلاف ایک اور بڑا پروپیگنڈا نیٹ ورک پکڑا گیا۔ ٹویٹر کے معطل کردہ ایک ہزار سے زائد اکاؤنٹس کا تعلق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج سے نکلا۔

خود کو کشمیری ظاہر کرنے والے ہزاروں ٹوئٹر اکاؤنٹس اصل میں بھارتی دارالحکومت نئی دہلی سے چلائے جارہے تھے ۔ ان اکاؤنٹس کے ذریعے پاکستان اور چین کو نشانہ بنایا جا رہا تھا۔  ٹوئٹر نے 24 اگست کو ان اکاؤنٹس کو پکڑا اور بند کردیا۔

اس سے قبل آسٹریلیا کی ایک یونیورسٹی نے بھی بھارت سے چلائے جانے والے جعلی اکاؤنٹس کی نشاندہی کی تھی اور اب امریکا کی اسٹینفورڈ یونیورسٹی نے بھی بھارت کا بھانڈہ پھوڑ دیا۔ گزشتہ برس یورپی یونین نے بھی بھارت کو رنگے ہاتھوں پکڑا تھا۔ سائبر جنگ میں بھارت پہلے بھی خفت اٹھا چکا ہے۔ سوشل میڈیا پر بھارت سے باضابطہ معافی مانگنے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔

3 thoughts on “بھارت کا پاکستان مخالف پروپیگنڈا بے نقاب

  1. … [Trackback]

    […] Here you can find 72094 more Info to that Topic: daisurdu.com/2022/09/23/بھارت-کا-پاکستان-مخالف-پروپیگنڈا-بے-نق/ […]

  2. … [Trackback]

    […] Read More on on that Topic: daisurdu.com/2022/09/23/بھارت-کا-پاکستان-مخالف-پروپیگنڈا-بے-نق/ […]

  3. … [Trackback]

    […] Info on that Topic: daisurdu.com/2022/09/23/بھارت-کا-پاکستان-مخالف-پروپیگنڈا-بے-نق/ […]

Comments are closed.