نیوکلیئر صلاحیت وطن کے دفاع کی ضمانت،جنرل ندیم رضا

Spread the love

آئی ایس پی آر کے مطابق نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی کے تحت علاقائی عوامل ، سیکیورٹی پر نسٹ میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ڈپٹی چیئرمین نیشنل کمانڈ اتھارٹی و چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے خطاب میں کہا کہ پاکستان کی نیوکلیئر صلاحیت مادر وطن کے دفاع  کے خلاف سالمیت کی ضامن ہے۔ پاکستان کے نیوکلیئر پروگرام کو عوام اور تمام سیاسی جماعتوں کی حمایت حاصل ہے۔ سول اور ملٹری قیادت نیشنل کمانڈ اتھارٹی کے اس اسٹریٹیجک پروگرام کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑی ہے۔

ڈپٹی چیئرمین نیشنل کمانڈ اتھارٹی جنرل ندیم رضا نے کہا کہ قومی سیکورٹی ناقابل تقسیم ہے ، پاکستان اپنے نیوکلیئر پروگرام پر کسی بھی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ پاکستان ایک ذمہ دار اور پراعتماد نیوکلیئر ملک ہے۔ پاکستان کی پالیسی فل اسپیکٹرم ڈیٹرنس ہے جو کہ قابل اعتماد ایٹمی توازن کے دائرہ کار میں ہے۔

جنرل ندیم رضا کا کہنا تھا کہ ہماری قومی سیکورٹی اور سیفٹی میکنزم ہر قسم کے خطرے کے خلاف تمام قومی اور بین الاقوامی ضابطوں کے مطابق ہے۔ قومی اسٹریٹیجک پروگرام پر بے بنیاد اور غیر ضروری تبصرے سے ہر صورت گریز کیا جائے۔ نیوکلیئر ممالک میں رائج طریقہ عمل کے مطابق صرف نیشنل کمانڈ اتھارٹی ہی اسٹریٹیجک پروگرام پر ریسپانس اور تبصرہ دینے کی مجاز ہے۔

10 thoughts on “نیوکلیئر صلاحیت وطن کے دفاع کی ضمانت،جنرل ندیم رضا

  1. … [Trackback]

    […] Info to that Topic: daisurdu.com/2022/06/06/پاکستان-کی-نیوکلیئر-صلاحیت-وطن-کے-دفاع/ […]

  2. … [Trackback]

    […] There you can find 89808 more Info to that Topic: daisurdu.com/2022/06/06/پاکستان-کی-نیوکلیئر-صلاحیت-وطن-کے-دفاع/ […]

  3. … [Trackback]

    […] Here you can find 5676 more Info to that Topic: daisurdu.com/2022/06/06/پاکستان-کی-نیوکلیئر-صلاحیت-وطن-کے-دفاع/ […]

  4. … [Trackback]

    […] Information on that Topic: daisurdu.com/2022/06/06/پاکستان-کی-نیوکلیئر-صلاحیت-وطن-کے-دفاع/ […]

  5. … [Trackback]

    […] Find More on on that Topic: daisurdu.com/2022/06/06/پاکستان-کی-نیوکلیئر-صلاحیت-وطن-کے-دفاع/ […]

  6. … [Trackback]

    […] Find More Info here to that Topic: daisurdu.com/2022/06/06/پاکستان-کی-نیوکلیئر-صلاحیت-وطن-کے-دفاع/ […]

  7. … [Trackback]

    […] Read More to that Topic: daisurdu.com/2022/06/06/پاکستان-کی-نیوکلیئر-صلاحیت-وطن-کے-دفاع/ […]

  8. … [Trackback]

    […] Read More Information here on that Topic: daisurdu.com/2022/06/06/پاکستان-کی-نیوکلیئر-صلاحیت-وطن-کے-دفاع/ […]

  9. … [Trackback]

    […] Find More Information here on that Topic: daisurdu.com/2022/06/06/پاکستان-کی-نیوکلیئر-صلاحیت-وطن-کے-دفاع/ […]

  10. … [Trackback]

    […] Read More Info here on that Topic: daisurdu.com/2022/06/06/پاکستان-کی-نیوکلیئر-صلاحیت-وطن-کے-دفاع/ […]

Comments are closed.