وزیراعظم کے اتحادی اور عسکری قیادت سے رابطے

Spread the love

وزیراعظم شہباز شریف نے صدر ڈاکٹر عارف علوی کو ٹیلی فون کیا ،انہیں عیدالفطر کی مبارک دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ۔

وزیراعظم پاکستان شہبازشریف نے چئیرمن جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کو فون کیا اور انہیں عیدالفطر کی مبارک دی۔ وزیراعظم نے بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ، بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی اور فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سندھو کو بھی فون کیا اور انہیں عید کی مبارک دی ۔

وزیراعظم شہباز شریف کا ریاست آزاد جموں و کشمیر کے وزیر اعظم سردار تنویر الیاس کو ٹیلی فون کیا ، اہل جموں وکشمیرکو عید کی مبارک باد دی۔

انہوں نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام پر نماز عید کے اجتماعات پر پابندیوں کی مذمت، کشمیریوں کو حق استصواب رائے ملنے تک بھرپور سیاسی، اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اظہارکیا۔

وزیراعظم شہباز شریف کے تمام اتحادی جماعتوں کے قائدین، وزراء اعلی کو ٹیلی فون پر عید کی مبارک دی، نیک تمناؤں کا اظہار کیا ۔ انہوں نے سابق صدر آصف علی زرداری اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کو فون کیا اور عید کی مبارک دی ۔ سابق صدر آصف زرداری اور بلاول بھٹو نے وزیراعظم کو مبارک دی اور فون کرنے پر شکریہ ادا کیا ۔

شہباز شریف  نے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے بھی فون کیا۔ عید کی مبارک اور ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مولانا فضل الرحمان نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے کامیاب دوروں پر وزیراعظم کو مبارک دی ۔

وزیراعظم نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کو فون کیا اور انہیں عیدالفطر کی مبارک دی، دونوں راہنماؤں نے ملکی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا ۔

وزیراعظم کی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود، محسن داوڑ، خالد مقبول صدیقی، سردار اختر مینگل، علامہ ساجد میر ، خالد مگسی ، محمود خان اچکزئی، علی نواز شاہ، شاہ زین بگٹی، اسلم بھوتانی، چوہدری سالک حسین سے بھی فون پر بات کی اور عید کی مبارک دی ۔وزیراعظم نے چوہدری سالک حسین سے چوہدری شجاعت حسین کی مزاج کرسی کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

وزیراعظم شہباز شریف کی فون پر سندھ، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان کے وزرا اعلی، قائم مقام گورنر بلوچستان کو بھی مبارک دی۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، وزیر اعلیٰ بلوچستان کو کال کی وہ بیرون ملک تھے ۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان کے بیرون ملک دورے پر ہونے کی وجہ سے وزیراعظم کی بات نہ ہوسکی۔

10 thoughts on “وزیراعظم کے اتحادی اور عسکری قیادت سے رابطے

  1. … [Trackback]

    […] Find More Information here to that Topic: daisurdu.com/2022/05/04/وزیراعظم-کے-اتحادی-اور-عسکری-قیادت-سے-ر/ […]

  2. … [Trackback]

    […] Information on that Topic: daisurdu.com/2022/05/04/وزیراعظم-کے-اتحادی-اور-عسکری-قیادت-سے-ر/ […]

  3. … [Trackback]

    […] Find More to that Topic: daisurdu.com/2022/05/04/وزیراعظم-کے-اتحادی-اور-عسکری-قیادت-سے-ر/ […]

  4. … [Trackback]

    […] Info to that Topic: daisurdu.com/2022/05/04/وزیراعظم-کے-اتحادی-اور-عسکری-قیادت-سے-ر/ […]

  5. … [Trackback]

    […] Read More Information here to that Topic: daisurdu.com/2022/05/04/وزیراعظم-کے-اتحادی-اور-عسکری-قیادت-سے-ر/ […]

  6. … [Trackback]

    […] Find More Information here to that Topic: daisurdu.com/2022/05/04/وزیراعظم-کے-اتحادی-اور-عسکری-قیادت-سے-ر/ […]

  7. … [Trackback]

    […] Read More to that Topic: daisurdu.com/2022/05/04/وزیراعظم-کے-اتحادی-اور-عسکری-قیادت-سے-ر/ […]

  8. … [Trackback]

    […] Find More on to that Topic: daisurdu.com/2022/05/04/وزیراعظم-کے-اتحادی-اور-عسکری-قیادت-سے-ر/ […]

  9. … [Trackback]

    […] Information on that Topic: daisurdu.com/2022/05/04/وزیراعظم-کے-اتحادی-اور-عسکری-قیادت-سے-ر/ […]

  10. … [Trackback]

    […] Find More on that Topic: daisurdu.com/2022/05/04/وزیراعظم-کے-اتحادی-اور-عسکری-قیادت-سے-ر/ […]

Comments are closed.