آج سے 5 مئی تک بارشوں کا امکان

Spread the love

ملک میں شدید گرمی کی لہر برقرار ہے ، محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنائی ہے کہ عید کی تعطیلات کے دوران آندھی ، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جس سے حالیہ گرمی کی لہر میں کمی واقع ہو گی ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق مغرابی ہواؤں کا سلسلہ آج سے ملک کے مغربی علاقوں میں داخل ہوگا جو کہ5 مئی تک موجود رہے گا۔

یکم مئی سے 3 مئی کے دوران چاغی ، نوشکی ، کوئٹہ ، چمن ، پشین ، قلعہ عبداللہ ، لورالائی، مستونگ، ژوب ، زیارت ، قلات میں بارشیں متوقع ہیں۔ سبی ، نصیر آباد ، بارکھان ،لاڑکانہ، جیکب آباد، سکھر میں بھی بادل برسیں گے ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق یکم سے 3 مئی کے دوران راجن پور،ڈیرہ غازی خان، لیہ ، بھکر، ملتان، خانیوال، ساہیوال، اوکاڑہ، پاکپتن، بہاولنگر، بہاولپور اور رحیم یار خان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

آج اور کل کراچی، حیدر آباد، شہید بینظیر آباد، میر پور خاص ٹھٹہ اور بدین میں گرد آلود ہوائیں چلنے کی بھی توقع ہے۔

2 سے 4 مئی کے دوران ڈیرہ اسماعیل خان ، بنوں ، لکی مروت ، وزیرستان ، مری ، گلیات ، اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم، میانوالی، خوشاب، سرگودھا، فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ ، جھنگ،شیخوپورہ ، لاہور، حافظ آباد، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، نارووال اور گجرات میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کاامکان ہے۔

موسم کا احوال بتانے والوں نے مزید بتایا ہے کہ یکم سے 5 مئی کے دوران چترال، دیر، سوات، شانگلہ، بونیر، کوہستان، مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور، صوابی، نوشہرہ، مردان میں بارش متوقع ہے۔ چارسدہ، پشاور، کوہاٹ، کرم، گلگت بلتستان ، کشمیر کے علاقوں مظفر آباد، نیلم ویلی، راولاکوٹ، باغ، حویلی،کوٹلی، بھمبر، میرپور، سری نگر، بارہ مولہ، شوپیاں، اننت ناگ اور لہہ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے خبردار بھی کیا ہےکہ 2سے5 مئی کے دوران گلگت بلتستان میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے۔ آندھی کے باعث یکم اور دو مئی کے دوران بلوچستان اور سندھ جبکہ دو سے تین مئی کے دوران خیبر پختو نخوا، اسلام آباد، پنجاب اورکشمیر میں کمزور اسٹرکچرز کو نقصان کا خطرہ ہے ۔ دن کے درجہ حرارت میں 4 سے 6 ڈگری سینٹی گریڈ کمی کا امکان ہے ۔

11 thoughts on “آج سے 5 مئی تک بارشوں کا امکان

  1. … [Trackback]

    […] Info to that Topic: daisurdu.com/2022/05/01/آج-سے-5-مئی-تک-بارشوں-کا-امکان/ […]

  2. … [Trackback]

    […] Here you can find 83188 more Info on that Topic: daisurdu.com/2022/05/01/آج-سے-5-مئی-تک-بارشوں-کا-امکان/ […]

  3. … [Trackback]

    […] Read More Information here on that Topic: daisurdu.com/2022/05/01/آج-سے-5-مئی-تک-بارشوں-کا-امکان/ […]

  4. … [Trackback]

    […] Read More Information here to that Topic: daisurdu.com/2022/05/01/آج-سے-5-مئی-تک-بارشوں-کا-امکان/ […]

  5. … [Trackback]

    […] Find More Information here on that Topic: daisurdu.com/2022/05/01/آج-سے-5-مئی-تک-بارشوں-کا-امکان/ […]

  6. … [Trackback]

    […] Find More here on that Topic: daisurdu.com/2022/05/01/آج-سے-5-مئی-تک-بارشوں-کا-امکان/ […]

  7. … [Trackback]

    […] Read More on to that Topic: daisurdu.com/2022/05/01/آج-سے-5-مئی-تک-بارشوں-کا-امکان/ […]

  8. … [Trackback]

    […] Info on that Topic: daisurdu.com/2022/05/01/آج-سے-5-مئی-تک-بارشوں-کا-امکان/ […]

  9. … [Trackback]

    […] Read More on that Topic: daisurdu.com/2022/05/01/آج-سے-5-مئی-تک-بارشوں-کا-امکان/ […]

  10. … [Trackback]

    […] Find More on to that Topic: daisurdu.com/2022/05/01/آج-سے-5-مئی-تک-بارشوں-کا-امکان/ […]

  11. … [Trackback]

    […] Info to that Topic: daisurdu.com/2022/05/01/آج-سے-5-مئی-تک-بارشوں-کا-امکان/ […]

Comments are closed.