یوکرائن کی اہمیت کے چند نکات

Spread the love

یوکرائن کی اہمیت کیوں بڑھ گئی

یوکرائن کی اہمیت کیوں
Spread the love

یوکرائن یورپ میں سب سے زیادہ یورینئیم ذخائر کا حامل ہے ۔ ٹائیٹینیم دھات کے دنیا میں 10 ویں بڑے اور یورپ کے دوسرے بڑے ذخائر اس ملک میں ہیں ۔ مینگانیز کے دنیا بھر میں دوسرے بڑے ذخائر جو دنیا کے کل ذخائر کا 12 فیصد ہیں یوکرائن کی ملکیت ہیں ۔

شیل گیس کے یورپ میں تیسرے بڑے اور دنیا میں تیرہویں بڑے ذخائر کا مالک یوکرائن ہے ۔ قدرتی ذخائر کے اعتبار سے یوکرائن دنیا کا چوتھا بڑا ملک ہے۔ یورپ کا سب سے بڑا زرعی ملک ہے جو بلیک سوئل کا حامل دنیا کا تیسرا بڑا ملک ہے۔

سورج مکھی اور اس کا تیل برآمد کرنے والا سب سے بڑا ملک جبکہ جو اور اس سے بنی اشیا برآمد کرنے والا دوسرا بڑا ملک یوکرائن ہے۔

مکئی پیدا کرنے والے ملکوں میں یوکرائن کا تیسرا نمبر ہے اور آلو پیدا کرنے میں چوتھے نمبر پر ہے۔

شہد کی مکھیوں کی افزائش کا پانچواں بڑا ملک اور گندم برآمد کرنے والا دنیا کا آٹھواں بڑا ملک یوکرائن ہے۔ مرغیوں کے انڈے پیدا کرنے والا دنیا کا نواں بڑا ملک ہے اور پنیر سے تیار کردہ اشیا برآمد کرنے والا دنیا کا سولہواں بڑا ملک ہے۔

اکیلا یوکرائن 60 کروڑ افراد کی غذائی ضروریات پوری کر سکتا ہے ۔ یوکرائن صنعتی لحاظ سے بھی ترقی یافتہ ملک ہے ۔ ایمونیا پروڈکشن یورپ میں سب سے زیادہ یوکرائن کرتا ہے ۔ یوکرائن میں یورپ کا دوسرا بڑا اور دنیا کا چوتھا بڑا قدرتی گیس کا پائپ لائن سسٹم ہے ۔ جس سے 142 اعشاریہ 5 ارب کیوبک گیس سپلائی ہوتی ہے ۔

نیوکلئیر پاور پلاٹنس کی صلاحیت کے لحاظ سے یوکرائن دنیا کا آٹھواں اور یورپ کا تیسرا بڑا ملک ہے۔ 21 ہزار 700 کلو میٹر ریلوے ٹریک کے ساتھ دنیا کا گیارہواں اور یورپ کا تیسرا بڑا ریلوے سسٹم یوکرائن میں ہے۔ امریکہ اور فرانس کے بعد لوکیٹرز بنانے والا دنیا کا تیسرا بڑا ملک ہے۔

یوکرائن نیوکلئیر ٹربائنز برآمد کرنے والا دنیا کا چوتھا بڑا ملک ہے ۔ راکٹ لانچر کی مینوفیکچرنگ اور مٹی کی اشیا برآمد کرنے والے ملکوں میں یوکرائن کا چوتھا نمبر ہے۔ دفاعی مصنوعات تیار کرنے میں یوکرائن کا نواں نمبر ہے اور لوہا تیار کرنے والے ملکوں میں یوکرائن دسویں نمبر پر ہے۔

23 thoughts on “یوکرائن کی اہمیت کے چند نکات

  1. … [Trackback]

    […] Find More Information here on that Topic: daisurdu.com/2022/02/25/یوکرائن-کی-اہمیت-کے-چند-نکات/ […]

  2. jsvmp hello my website is jsvmp

  3. bob combo hello my website is bob combo

  4. arti metal hello my website is arti metal

  5. behel hello my website is behel

  6. bola man hello my website is bola man

  7. … [Trackback]

    […] Here you can find 96832 additional Info to that Topic: daisurdu.com/2022/02/25/یوکرائن-کی-اہمیت-کے-چند-نکات/ […]

  8. … [Trackback]

    […] Find More here on that Topic: daisurdu.com/2022/02/25/یوکرائن-کی-اہمیت-کے-چند-نکات/ […]

  9. … [Trackback]

    […] Find More Info here on that Topic: daisurdu.com/2022/02/25/یوکرائن-کی-اہمیت-کے-چند-نکات/ […]

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے