لاہورقلندر کو سپر اوورمیں پشاور کے ہاتھوں شکست

Spread the love

لاہورقلندرز نے پشاور زلمی کو ہرادیا

پشاور زلمی بمقابلہ لاہور قلندرز
Spread the love

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 7 کے 30 ویں اور پہلے مرحلے کے آخری میچ میں دلچسپ مقابلہ ہوا ۔ پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو سپر اوور میں شکست دے دی۔

قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جانے والا میچ پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کے درمیان میچ ٹائی ہو گیا۔پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض سپر آور کے لئے آئے ۔ انہوں نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے لاہور قلندرز کے فخر زمان اور ہیری بروک کو صرف 5 رنز تک محدود رکھا ۔ پشاور زلمی کو جیت کے لیے 6 رنز کا ہدف ملا۔ جو پشاور زلمی کے شعیب ملک نے 2 چوکے لگا کر پورا کر دیا۔ اور جیت پشاور زلمی کے پلڑے میں ڈال دی۔

اس سے پہلے لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے میچ برابر کیا تھا ۔ آخری گیند پر سات رنز درکار تھے، شاہین نے چھکا لگا کر میچ ٹائی کر دیا۔ انہوں نے آخری اوور میں 3 چھکے اور ایک چوکا لگایا ۔ کپتان نے آخری اوور میں محمد عمر کی پٹائی ہوئی۔

پی ایس ایل 7 کے میچ میں پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ  کا فیصلہ کیا ۔ پوری ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 158 رنز بنا سکی ۔ حریف ٹیم لاہور قلندر کو 159 رنز کا ہدف ملا۔

شعیب ملک 32، حیدر علی 25 ، حضرت اللہ زازئی 20 ، کامران اکمل 18 ،عماد بٹ 9 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ خالدعثمان 19 ، حسین طلعت 17 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ ہوئے ۔

فواد احمد 2 ، شاہین شاہ آفریدی ، حارث رؤف ، محمد حفیظ ، ڈیوڈ وائس نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

پشاور زلمی کی طرح لاہور قلندرز کی اننگز کی شروعات بھی اچھی نہ تھی۔ فخر زمان صفر پر آؤٹ ہوئے، محمد حفیظ نصف سنچری سے ایک رن کی دوری پر وہاب ریاض کا شکار بنے۔ سہیل اختر نے 19 رنز بنائے جبکہ کپتان شاہین شاہ آفریدی نے دھواں دھار بیٹنگ کی اور ٹیم کو شکست سے بچانے کے لیے میچ برابر کیا، انہوں نے صرف 20 بالوں پر 39 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔

لاہور قلندرز نے 8 وکٹوں کے نقصان نے مقررہ 20 اوورز میں 158 رنز بنائے اور اس طرح میچ ٹائی ہوگیا ۔ اور پھر سپر اوور میں فیصلہ پشاور زلمی کے حق میں رہا۔ سپر اوور میں پشاور زلمی نے میچ جیت لیا۔

پشاور زلمی کے وہاب ریاض کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

واضح رہے  کہ پشاور زلمی، لاہور قلندرز، اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز کی ٹیم پلے آف مرحلے میں جگہ بنا چکی ہے۔

13 thoughts on “لاہورقلندر کو سپر اوورمیں پشاور کے ہاتھوں شکست

  1. […] میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد حفیظ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر منٹ کا اعلان کیا ، انہوں نے […]

  2. baba free slots on facebook real money slots online slotomaniaslotfreecasino rubyfortune

  3. write my paper for me in 3 hours paper writer online
    pay to do my paper college paper writing service

  4. academic paper writing services scientific paper writing services
    write my paper co write my persuasive paper

  5. who can write my paper online paper writing service buy a paper for
    college academic paper writing services

  6. write my nursing paper college paper writing help can you write my paper
    for me psychology paper writing service

  7. custom paper writing custom college papers thesis papers for sale buy papers online

  8. coursework uitm creative writing english coursework course work l�ꫣoursework login coursework writers

  9. coursework degree meaning coursework ka hindi coursework def coursework in korean

  10. coursework writing service uk differential equations coursework coursework mark coursework master degree

  11. coursework english literature qmul coursework extension coursework examination design technology coursework

  12. courseworks help coursework ne demek coursework samples help with coursework

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

فروری 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28