یوکرین تنازعہ:عالمی طاقتوں میں لفظوں کی جنگ

Spread the love

یوکرین بارڈر پر کشیدگی برقرار

یوکرین اور روس میں کشیدگی
Spread the love

یوکرین  تنازعے پر عالمی برادری تقسیم ہو گئی ہے۔ امریکا، یورپ ایک طرف جبکہ روس اور اتحادی دوسری جانب ہیں۔

روس کی جانب سے یوکرین تنازع کا پرُامن حل کا امکان مسترد

روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے یوکرین تنازع کے پرُامن حل کے امکان کو مسترد کر دیا ہے۔روسی صدر کا کہنا ہے کہ وہ یوکرین سے علیحدگی کا اعلان کرنے والے دو ریاستوں لوہانسک اور ڈوناسٹک کو تسلیم کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔اس سلسلے میں مشورے کیے جا رہے ہیں۔

روسی صدر کا سیکیورٹی کونسل اجلاس سے خطاب

صدر ولادی میر پیوٹن نے سیکیورٹی کونسل اجلاس سےخطاب کیا ۔انہوں نے کہا کہ   ’’ وہ نہیں سمجھتے کہ یوکرین فوج اور روس نواز باغیوں کے درمیان بیلاروس میں 2015 کو طے پانے والے معاہدہ اب تنازع کے حل کے لیے قابل عمل رہا ہے‘‘

روسی صدر کا یوکرین کی دو ریاستوں کا تسلیم کرنے کا اشارہ

روسی صدر نے مزید کہا کہ یہ معاہدہ فرانس اور جرمنی کی موجودگی میں یوکرین نے طے کیا تھا۔ جو اب تک مؤثر ثابت ہوا ہے۔ اور ان حالات میں اس کی کوئی حیثیت باقی نہیں رہی ہے۔صدر پیوٹن نے یہ بھی کہا کہ وہ یوکرین سے علیحدگی کا اعلان کرنے والی دو ریاستوں لوہانسک اور ڈوناسٹک کو تسلیم کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں ۔

روسی پارلیمنٹ کا پیوٹن سے دونوں ریاستوں کو تسلیم کا مطالبہ

روسی پارلیمنٹ نے پیوٹن سے ماسکو کے حامی علیحدگی پسند علاقوں کو تسلیم کرنے کو بھی کہا ہے۔ جنہوں نے یوکرین کے 2014 کے یورپی یونین کے حامی انقلاب کے بعد خود کو کیف کی حکمرانی سے آزاد قرار دیا تھا۔

علیحدگی پسندوں کی تحریک میں 15 ہزار جانوں کا ضیاع

دونوں ریاستوں کے باغیوں کا مطالبہ ہے کہ روس کے صدر انہیں تسلیم کرنے کا اعلان کریں۔ رپورٹس کے مطابق روسی حمایت یافتہ علیحدگی پسند 2014 سے ڈونباس کے علاقے میں یوکرین کی حکومتی افواج سے لڑ رہے ہیں۔ اس تنازعہ میں تقریباً 15ہزار جانیں ضائع ہو چکی ہیں۔

واضح رہے کہ روس نواز باغیوں نے یوکرین کے مشرقی علاقے کی دو ریاستوں پر قبضہ کرکے اپنی حکومت قائم کرنے کا اعلان کیا تھا ۔اور وہاں سے بزرگوں، خواتین اور بچوں کو جنگ کے خطرے کے پیش نظر ماسکو منتقل کر رہے تھے۔

 مغربی ممالک کی روس کو وارننگ

مغربی ممالک نے روس کو خبردار کیا ہے کہ وہ علیحدگی پسند جمہوریہ کو تسلیم نہ کرے۔ امریکہ کا کہنا ہے کہ یہ "بین الاقوامی قانون کی سنگین خلاف ورزی” کے مترادف ہوگا۔

یوکرین کا روس پر مل کر بحران کا حل تلاش کرنے پر زور

دوسری جانب یوکرین کے صدر ولادی میر زیلنسکی نے روسی صدر ولادی میر پیوٹن  پر زور دیا ہے کہ وہ ایسی جگہ کا انتخاب کریں جہاں دونوں رہنما مل کر بحران کو حل کرنے کی کوشش کر سکیں۔

امریکی اور روسی صدرو کے درمیان یوکرین سمٹ کے انعقاد پر اتفاق

امریکی صدر جو بائیڈن اور روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے یوکرین کے حوالے سے سمٹ کا انعقاد کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔ فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں نے فون پر دونوں رہنماؤں کو یہ تجویز دی تھی۔ واضح بھی کیا کہ  اس سمٹ کا انعقاد روس کے یوکرین پر حملہ نہ کرنے کی صورت میں ہی کیا جائے گا۔

صدر جوبائیڈن کی روسی ہم منصب سے ملاقات کی دعوت قبول

وائٹ ہاؤس کی ترجمان جین ساکی نے تصدیق کی کہ  صدر جوبائیڈن نے یوکرین پر روسی حملہ نہ ہونے کی شرط پر روسی ہم منصب کے ساتھ ملاقات قبول کی ہے۔ امریکی سیکرٹری خارجہ انٹونی بلنکن اور روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف بھی اس جمعرات ملاقات کریں گے۔ فرانس کا کہنا ہے کہ بلنکن اور لاوروف امریکا روس سمٹ کا ایجنڈا طے کریں گے۔ یوکرین نے اس سمٹ کے انعقاد کا خیر مقدم کیا ہے۔ لیکن کیف حکومت کا کہنا ہے کہ مسئلے کا حل یوکرین کو اس عمل میں شامل کیے بغیر نہیں نکلے گا۔

ترجمان کریملن کا امریکی اور روسی صدر کی متوقع ملاقات پر ردعمل

کریملن کے ترجمان نے کہا ہے کہ یوکرین کے معاملے پر بائیڈن پیوٹن ملاقات سے متعلق کچھ کہنا قبل از وقت ہے۔ امریکی اور روسی صدور ضرورت پڑنے پر کال یا ملاقات کرنے کا فیصلہ کر سکتے ہیں۔یوکرین کے معاملے پر سفارتی رابطے فعال ہیں۔ رواں ہفتے روسی اور امریکی وزرائے خارجہ کے درمیان ملاقات کاامکان ہے

امریکا کوروس کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کاخدشہ

امریکا کی جانب سے اقوام متحدہ کو ایک خط بھی لکھا ہے ۔جس میں  خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ روس کے پاس ایسے یوکرینی شہریوں کی فہرست ہے۔ جنہیں یوکرین پر روسی حملے کے بعد یا تو قتل کر دیا جائے گا یا کیمپوں میں بھیج دیا جائے گا۔ اقوام متحدہ کی ہائی کمیشنر میشال بیخیلت کو لکھے گئے خط میں یہ بھی کہا گیا ہے۔ امریکا کے پاس مستند معلومات ہیں کہ روس سیاسی مظاہروں کو ختم کرنے کے لیے بھی بھرپور طاقت کا استعمال کرے گا۔

یورپی یونین کا روس پر پابندیوں کا پیکج تیار

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے چیف جوزیف بوریل نے تصدیق کی ہے کہ روس پر پابندیوں کا پیکج تیار کرلیا گیا ہے  ۔اور اب صرف روس کا یوکرین پر پہلے حملے کا انتظار ہے۔

یوکرین نے یورپ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ روس پر کچھ پابندیاں ابھی فوری طور پر عائد کرے۔ تاکہ روس اپنے ارادوں سے باز رہے۔یورپی ممالک نے کہا ہے کہ روس کی جانب سے حملے کے آغاز کے بعد ہی پابندیاں عائد کی جائیں گی۔

  1945 کے بعد سے یورپ کی سب سے بڑی جنگ چھڑجانے کا خدشہ

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کا کہنا ہے کہ روس دوسری عالمی جنگ کے بعد یورپ کو بدترین لڑائی میں دھکیلنے کی تیاری کر رہا ہے۔ خبردار کیا کہ یوکرین پر حملے کی صورت میں روس کو عالمی مالیاتی نظام سے باہر نکال دیا جائے گا۔

بورس جانسن نے کہا کہ روسی منصوبے کے تحت اس کی فوج صرف باغیوں کے زیر قبضہ مشرقی علاقے سے  یوکرین میں داخل نہیں ہو گی ۔بلکہ شمال کی طرف بیلاروس سے داخل ہو کر دارالحکومت کیف کو گھیرے میں لے لے گی۔

انہوں نے کہا کہ ’مجھے یہ کہتے ہوئے خوف محسوس ہو رہا ہے کہ جو منصوبہ ہم دیکھ رہے ہیں وہ اپنے پیمانے کے اعتبار سے کسی ایسی چیز کے لیے ہے جو 1945 کے بعد سے یورپ کی سب سے بڑی جنگ ہو سکتی ہے۔‘

یورپی یونین کا یوکرینی فوج کو تربیت فراہم کرنے پر اتفاق

یوکرین اور یورپی یونین نے ایک ایڈوائزری فوجی تربیتی مشن قائم کرنے پر اصولی طور پر اتفاق کر لیا ہے۔ یوکرینی وزیر خارجہ دمترو کولیبا نے برسلز میں یورپی یونین کے وزراء خارجہ سے ملاقات کے بعد میڈیا کسے گفتگو کی ۔انہوں نے  بتایا کہ یورپی یونین یوکرائنی فوجیوں کو مشاورتی تربیت فراہم کرے گی ۔اس تربیت میں جنگی تربیت شامل نہیں ہو گی۔

روس کی بیلاروس میں ایٹمی مشقیں

روس نے ہفتے کو ہمسایہ ملک بیلاروس میں ایٹمی مشقیں کی ہیں۔ بحیرہ اسود میں ساحل کے قریب روسی بحریہ کی مشقیں بھی جاری ہیں۔ امریکہ اور کئی یورپی ممالک کئی ماہ سے الزام لگا رہے ہیں کہ روس یوکرین حملہ کرنے کے بہانے بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔ ان ملکوں نے دھمکی دی ہے کہ اگر ایسا ہوا تو روس پر فوری پابندیاں لگا دی جائیں گی۔

فضائی کمپنیوں نے یوکرین کے لئے پروازیں منسوخ کر دیں

ایئرفرانس نے یوکرین کے لئے اپنی پروازیں روک لی ہیں ۔ یوکرین کا کہنا ہے کہ فضائی حدود محفوظ ہیں۔ لیکن کئی مزید کمپنیاں پروازیں منسوخ کر رہی ہیں۔یوکرینی حکام نے تصدیق کی کہ سرحد پر روسی افواج کے حملے  کے ممکنہ خدشات کے پیش نظر ریاست ہائے متحدہ سے تقریباً 10 ایئر لائنز نے وہاں پروازیں روک دی ہیں۔ لیکن اس نے اصرار کیا کہ اس کی فضائی گزرگاہیں اب بھی کھلی ہیں اور مشرقی یورپی ملک کے لیے پروازیں محفوظ ہیں۔

روس میں داخلے کی کوشش پریوکرین کی مسلح فوجی گاڑی تباہ،ماسکو کا دعویٰ

روسی فوجیوں اور سرحدی محافظوں نے روس میں داخلے کی کوشش پر یوکرین کی مسلح فوجی گاڑیوں کو تباہ کردیا ہے۔

رائٹرز نے روسی فوج کے جاری کردہ بیان کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ 3 بجے کے قریب 2 یوکرینی فوجی گاڑیوں میں سوار 5 افراد نے جاسوسی اور تخریب کاری کی نیت سے روس میں داخل ہونے کی کوشش کی۔ جس پر روسی افواج نے مستعدی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گاڑیوں کو تباہ کردیا۔

روسی فوج کا یہ بھی کہنا تھا کہ یوکرین کی گاڑیوں میں سوار تمام افراد ہلاک ہوچکے ہیں ۔جبکہ تصادم میں کسی روسی فوجی کی ہلاکت واقع نہیں ہوئی ہے۔

یوکرین نے اس خبر کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ روستوو کے علاقے میں جہاں یہ واقعہ مبینہ طور پر پیش آیا۔ وہاں یوکرین کی کوئی فوج موجود نہیں تھی۔

واضح رہے کہ یہ واقعہ دونوں ممالک کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران پیش آیا ہے ۔جس میں مغربی ممالک روسی حملے کی وارننگ جاری کررہے ہیں اور روس متعدد بار اس قسم کے منصوبے کی تردید کرچکا ہے۔

47 thoughts on “یوکرین تنازعہ:عالمی طاقتوں میں لفظوں کی جنگ

  1. js加密 hello my website is js加密

  2. dan demam hello my website is dan demam

  3. cleocatra hello my website is cleocatra

  4. … [Trackback]

    […] Information to that Topic: daisurdu.com/2022/02/21/یوکرین-تنازعہعالمی-طاقتوں-میں-لفظوں-ک/ […]

  5. … [Trackback]

    […] Find More here on that Topic: daisurdu.com/2022/02/21/یوکرین-تنازعہعالمی-طاقتوں-میں-لفظوں-ک/ […]

  6. … [Trackback]

    […] Here you can find 195 additional Info to that Topic: daisurdu.com/2022/02/21/یوکرین-تنازعہعالمی-طاقتوں-میں-لفظوں-ک/ […]

  7. buy lipitor online cheap atorvastatin sale lipitor 20mg drug

  8. order generic flagyl – order terramycin 250mg online cheap zithromax without prescription

  9. buy ciplox for sale – tindamax price order erythromycin 500mg online

  10. buy generic valtrex 500mg – nemasole online buy purchase acyclovir without prescription

  11. ivermectin 12mg tablets – sumycin cheap tetracycline oral

  12. metronidazole brand – generic flagyl 400mg azithromycin 250mg without prescription

  13. cheap acillin amoxicillin sale amoxicillin medication

  14. order furosemide 100mg generic – tacrolimus us order captopril pill

  15. oral zidovudine 300mg – generic allopurinol order zyloprim generic

  16. order metformin 1000mg online – buy generic duricef for sale buy generic lincocin 500 mg

  17. order clozaril online – buy amaryl pills for sale pepcid 40mg oral

  18. order seroquel sale – venlafaxine 75mg drug eskalith online

  19. order hydroxyzine 25mg generic – buy escitalopram 10mg for sale amitriptyline 10mg without prescription

  20. buy cheap generic clomipramine – cost imipramine 25mg doxepin uk

  21. buy cheap amoxil – purchase amoxicillin sale order ciprofloxacin 1000mg

  22. purchase amoxiclav generic – augmentin 1000mg brand oral cipro 500mg

  23. cleocin brand – order doxycycline sale chloramphenicol tablet

  24. buy azithromycin paypal – floxin 400mg ca brand ciplox

  25. buy albuterol 4mg online cheap – where can i buy promethazine theo-24 Cr order

  26. ivermectin 12 mg tablets – order generic levofloxacin 250mg cefaclor canada

  27. desloratadine generic – clarinex pills order albuterol inhalator for sale

  28. buy micronase 2.5mg generic – buy micronase 2.5mg generic buy dapagliflozin pills for sale

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے