مادھوری ڈکشٹ 55سال میں بھی مداحوں کے دل کی دھڑکن

مادھوری ڈکشٹ کی خصورتی کا راز
Spread the love
مادھوری آج بھی مداحوں کے دلوں پر راج کرنے والی اداکارہ
مادھوری ڈکشٹ 55سال میں بھی مداحوں کے دل کی دھڑکن
مادھوری آج بھی مداحوں کے دلوں پر راج کرنے والی اداکارہ
(@madhuridixitnene مادھوری ڈکشٹ مداحوں کے لئے خوبصورت پوز (تصویربشکریہ انسٹاگرام
مادھوری آج بھی مداحوں کے دلوں پر راج کرنے والی اداکارہ
(@madhuridixitnene (تصویربشکریہ انسٹاگرام

مادھوری ڈکشٹ کا مداحوں کی خوبصورتی کا راز

بھارتی اداکارہ مادھوری ڈکشٹ اپنے مداحوں کے ساتھ روزمرہ کی زندگی کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔ انسٹاگرام پر ناریل کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے لکھا کہ ناریل پانی ہمیشہ سے میری روزانہ کی زندگی کا حصہ رہا ہے ۔ یہ مجھے تناؤ دُور کرنے میں مدد کرتا ہے ۔ میری جلد کو چمکدار بناتا ہے اور مجھے صحت مند رکھتا ہے۔

مادھوری آج بھی مداحوں کے دلوں پر راج کرنے والی اداکارہ
(@madhuridixitnene (تصویربشکریہ انسٹاگرام
مادھوری آج بھی مداحوں کے دلوں پر راج کرنے والی اداکارہ
(@madhuridixitnene (تصویربشکریہ انسٹاگرام

مادھوری ڈکشٹ نے مداحوں کو مشورہ دیا۔ اگر آپ بھی اپنی پسندیدہ اداکارہ کی طرح چمکتی جلد چاہتے ہیں۔ تو ان کی تجویز پر ضرور عمل کریں ۔ اپنی روزمرہ کی خوراک میں ناریل پانی کو شامل کریں۔

مادھوری آج بھی مداحوں کے دلوں پر راج کرنے والی اداکارہ
(@madhuridixitnene (تصویربشکریہ انسٹاگرام

مادھوری ڈکشٹ نے اپنی والدہ کے ہمراہ بھیل پوری کھانے کی بھی تصویر شیئر کی تھی۔ اداکارہ کو آخری مرتبہ فلم ’کلنک‘ میں بڑے پردے پر دیکھا گیا تھا۔ مادھور ڈکشٹ ٹیلی ویژن پر ایک مشہور ڈانس ریئلٹی شو میں جج بھی ہیں۔

مادھوری ڈکشٹ
مادھوری ڈکشٹ کی اپنی والدہ کے ہمراہ بھیل پوری کھارہی ہیں(تصویربشکریہ انسٹاگرام(@madhuridixitnene)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

فروری 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28