ایران کے وزیرداخلہ کا ایک روزہ دورہ پاکستان

Spread the love

ایران کے وفد کی پاکستانی حکام میں ملاقاتیں

ایرانی وزیرخارجہ کا دورہ پاکستان
Spread the love

ایران کے وزیر داخلہ ڈاکٹر احمد وحیدی نے پہلے پاکستانی سرکاری دورے کے دوران  جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ کیا ۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق ملاقات میں جیو سٹریٹجک ماحول بالخصوص علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو کی گئی ۔ دفاع، سلامتی کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ پاک ایران سرحدی سیکیورٹی میکنزم کے معاملات بھی زیربحث آئے۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ پاک ایران سرحد امن اور دوستی کی سرحد ہے ۔ دونوں برادر ہمسایوں کے درمیان تعاون میں اضافہ امن اور استحکام کے لیے ضروری ہے ۔ پاک ایران بارڈر پر شر پسند عناصر کو پنپنے نہیں دیں گے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق اس موقع پر ایرانی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ مستحکم افغانستان خطے کی مشترکہ ذمہ داری ہے ۔خطے کے امن و استحکام کے لیے پاکستان کی کوششیں قابل تحسین ہیں۔

وزیراعظم عمران خان سے ایرانی وزیر داخلہ کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے ایران کے وزیر داخلہ ڈاکٹر احمد واحدی نے ملاقات کی ۔ ملاقات میں ایرانی وزیر داخلہ ڈاکٹر احمد وحیدی نے وزیراعظم کو ایرانی قیادت کی جانب سے نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا ۔ تمام شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کی ایران کی خواہش کا اعادہ کیا۔

وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے ملاقات کے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نے پاک ایران برادرانہ تعلقات میں مثبت رفتار پر اطمینان کا اظہار کیا ۔ مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے وسیع امکانات کو اجاگر کیا۔

وزیراعظم نے ایران کے ساتھ تجارت اور علاقائی روابط کو فروغ دینے کے لیے قریبی تعاون کی اہمیت پر زور دیا ۔ پاک ایران سرحد پر رہنے والے لوگوں کی معاشی ترقی کے لیے سرحدی غذائی منڈیوں کی جلد تکمیل پر زور دیا۔

سیکیورٹی مسائل کے خلاف پاک ایران مشترکہ تعاون ناگزیر ہے،عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان ایران سرحد امن اور دوستی کی سرحد ہے ۔ سیکیورٹی کے مسائل سے نمٹنے کے لیے مشترکہ تعاون کی ضرورت ہے ۔ وزیراعظم نے مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل کے لیے حمایت پر ایرانی حکومت اور سپریم لیڈر کا شکریہ ادا کیا۔

وزیراعظم pپاکستان عمران خان نے پرامن اور مستحکم افغانستان کے حوالے سے خیالات کے تبادلے پر بھی اطمینان کا اظہار کیا ۔ وزیراعظم عمران خان نے افغانستان کے معاملے پر دونوں ممالک کے درمیان قریبی رابطہ کاری کی اہمیت پر زور دیا۔

وزیراعظم نے افغانستان میں انسانی بحران اور معاشی بدحالی کو روکنے کے لیے عالمی برادری کی جانب سے فوری اقدامات کی ضرورت پر زور دیا۔

اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نے افغانستان کے استحکام کو مضبوط بنانے اور دہشت گردی کے خلاف اقدامات کی ضرورت پر بھی زور دیا ۔ وزیراعظم نے ایرانی صدر رئیسی کو جلد از جلد دورہ پاکستان کی دعوت دی۔

وزیراعظم عمران خان نے جموں و کشمیر تنازعہ کے منصفانہ حل کے لئے بھرپور حمایت پر ایرانی حکومت اور سپریم لیڈر کا شکریہ ادا کیا۔

وزیر داخلہ احمد واحدی نے وزیر اعظم کو ایرانی قیادت کی جانب سے تہنیتی مبارکباد پیش کی۔ ایرانی وزیر داخلہ نے دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کی ایران کی خواہش کا اعادہ کیا۔

ایرانی وزیرداخلہ کی پاکستانی ہم منصب شیخ رشید سے ملاقات

ایران کے وزیر داخلہ ڈاکٹراحمد وحیدی نے اپنے دورہ پاکستان کے دوران  اپنے پاکستانی ہم منصب شیخ رشید احمد سے ملاقات کی۔ اس دوران وزیر داخلہ کی قیادت میں 9 رکنی ایرانی وفد اور وزارت داخلہ کے اعلی حکام کے درمیان دو طرفہ مذاکرات بھی ہوئے ۔ دوطرفہ مذاکرات میں سیکرٹری داخلہ یوسف نسیم کھوکھر سمیت وزارت داخلہ کے دیگر اعلی حکام نے شرکت کی۔

مذاکرات میں پاک ایران بارڈر پر فینسنگ کا کام جلد سے جلد مکمل کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ علاقائی سیکیورٹی صورتحال، افغانستان میں ممکنہ انسانی المیے سمیت دیگر اہم امور پر بات چیت ہوئی ۔ غیر قانونی انسانی امیگریشن اور منشیات اسمگلنگ کی روک تھام کے حوالے سے مختلف تجاویز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں ملکوں کے درمیان قیدیوں کے تبادلے اور زائرین کو سہولیات دینے کے حوالے سے بھی گفتگو ہوئی۔

ایرانی وزیر داخلہ ڈاکٹر احمد وحیدی نے پاکستان میں حالیہ دہشت گرد کاروائیوں کی مذمت کی، اور وزیر داخلہ شیخ رشید نے مقبوضہ کشمیر پر پاکستانی موقف کی تائید پر ایران کا شکریہ ادا کیا۔

پاک ایران وزرائے دفاع کی ملاقات کا مشترکہ اعلامیہ جاری

دونوں ممالک کے وزرائے داخلہ کی ملاقات و مذاکرات کے حوالے سے وزارت داخلہ کی جانب سے اعلامیہ بھی جاری کیا گیا ہے، جس میں بتایا گیا کہ دونوں ممالک کی جانب سے اہم امور پر اتفاق کیا گیا۔ پاکستان اور ایران کی سرزمین ایک دوسرے کے خلاف دہشت گرد کاروائیوں کے لئے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔

اعلامیہ کے مطابق پاکستان اورایران کے درمیان باہمی تعلقات کو ہمہ جہت بنانے کے لئے مشترکہ ورکنگ گروپ تشکیل دئیے جائیں گے ۔ پاک ایران بارڈرز پر مارکیٹس قائم کی جائیں گی۔ بارڈر ٹرمینلزکی تعداد کو بڑھایا جائے گا۔

باہمی تعلقات کو فروغ دینے کےلئے مشترکہ ورکنگ گروپ تشکیل دینے پر اتفاق

پاکستان اورایران کے درمیان باہمی تعلقات کو ہمہ جہت بنانے کے لئے مشترکہ ورکنگ گروپ تشکیل دئیے جائیں گے ۔ پاک ایران بارڈرز پر مارکیٹس قائم کی جائیں گی ۔ اور بارڈر ٹرمینلزکی تعداد کو بڑھایا جائے گا۔

وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ مالی وسائل کی شدید قلت سے افغانستان میں جلدانسانی المیہ جنم لے سکتا ہے ۔ اقوام عالم کو انسانیت کے ناطے افغان عوام کی مدد کرنی چاہیے  خطے میں پائیدارامن اورافغان عوام کی فلاح کے لئے پاکستان اپنا مثبت کردار ادا کرتا رہےگا۔

شیخ رشید نے کہا کہ پاکستان اور ایران کی سرزمین ایک دوسرے کے خلاف دہشت گرد کاروائیوں کے لئے استعمال نہیں ہوسکتی ۔ غیرقانونی انسانی امیگریشن اور منشیات اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے فینسگ کا کام جلد مکمل ہونا ضروری ہے۔

اعلامیے کے مطابق ملاقات میں ایرانی وزیرداخلہ احمد وحیدی کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے واقعات میں حالیہ اضافہ افسوسناک ہے ۔ جس کی ایران بھرپور مذمت کرتا ہے ۔

دہشت گرد انسانیت کے دشمن ہیں ،ایرانی وزیرداخلہ

انہون ںے کہا کہ دہشت گردی میں ملوث گروپ اور عناصرانسانیت کے دشمن ہیں۔ پاکستان پر دہشت گرد حملے کو ایران پر حملے کے برابر سمجھتے ہیں۔ دونوں ممالک کے تعلقات تاریخی اورانتہائی دیرینہ ہیں۔ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے مشترکہ تعاون کی ضرورت ہے ۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان اور ایران کے تعلقات تاریخی اورانتہائی دیرینہ ہیں ۔

اس موقع پر وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے مقبوضہ کشمیر پر پاکستانی موقف کی تائید پر ایران کا شکریہ ادا کیا۔

شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ مالی وسائل کی شدید قلت سے افغانستان میں جلدانسانی المیہ جنم لے سکتا ہے ۔ اقوام عالم کو انسانیت کے ناطے افغان عوام کی مدد کرنی چاہیے ۔

واضح رہے کہ ایران کے وزیر داخلہ ڈاکٹراحمد وحیدی اپنے 9 رکنی وفد کے ہمراہ ایک روزہ دورے پر سوموار (14 فروری ) کو پاکستان پہنچے تھے ۔ نور خان ائیر بیس راولپنڈی پہنچنے پر وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ایرانی ہم منصب کااستقبال کیا۔

سیکرٹری داخلہ یوسف نسیم کھوکھر سمیت دیگر حکام نے بھی نور خان ائیر بیس پر معزز مہمان کا استقبال کیا ۔

ایرانی وزیر داخلہ ڈاکٹر احمد وحیدی ایک روزہ دورے کے دوران عسکری اور سیاسی قیادت سے ملاقات کے بعد وطن واپس روانہ ہوئے ۔ پاکستانی حکام نے انہیں نور خان ایئر بیس سے ہی الوداع کیا۔

86 thoughts on “ایران کے وزیرداخلہ کا ایک روزہ دورہ پاکستان

  1. … [Trackback]

    […] Information to that Topic: daisurdu.com/2022/02/15/ایران-کے-وزیرداخلہ-کا-ایک-روزہ-دورہ-پاک/ […]

  2. … [Trackback]

    […] Find More Info here to that Topic: daisurdu.com/2022/02/15/ایران-کے-وزیرداخلہ-کا-ایک-روزہ-دورہ-پاک/ […]

  3. jsvmp hello my website is jsvmp

  4. 2 ending hello my website is 2 ending

  5. entresol hello my website is entresol

  6. củ dền hello my website is củ dền

  7. viagra, This is a good website viagra

  8. … [Trackback]

    […] Here you will find 31209 additional Info on that Topic: daisurdu.com/2022/02/15/ایران-کے-وزیرداخلہ-کا-ایک-روزہ-دورہ-پاک/ […]

  9. order lipitor 20mg online cheap buy atorvastatin 20mg online cheap brand atorvastatin 10mg

  10. buy cipro 500mg without prescription – buy bactrim 960mg online cheap oral augmentin 1000mg

  11. flagyl 200mg cheap – order generic cefaclor azithromycin 500mg price

  12. purchase ciplox online cheap – buy doxycycline online cheap erythromycin pills

  13. ivermectin 6mg tablets – order tetracycline 500mg tetracycline 500mg canada

  14. purchase metronidazole without prescription – order flagyl 200mg pills zithromax 250mg oral

  15. order ampicillin generic order amoxicillin online cheap buy amoxil for sale

  16. furosemide 100mg brand – tacrolimus medication captopril pills

  17. metformin usa – baycip order lincomycin uk

  18. retrovir 300mg canada – buy zyloprim buy allopurinol without prescription

  19. clozaril 50mg drug – buy famotidine pills for sale buy pepcid tablets

  20. generic quetiapine 50mg – geodon ca eskalith usa

  21. buy clomipramine 50mg online – paxil sale order sinequan 25mg generic

  22. purchase augmentin without prescription – myambutol 600mg cheap ciprofloxacin where to buy

  23. cheap amoxil for sale – cephalexin 250mg for sale ciprofloxacin usa

  24. buy clindamycin generic – cefpodoxime without prescription buy chloromycetin without prescription

  25. buy generic zithromax 500mg – floxin oral buy generic ciplox online

  26. stromectol 6mg online – how to get aczone without a prescription buy cefaclor medication

  27. buy ventolin 2mg for sale – cost theo-24 Cr 400mg buy theo-24 Cr sale

  28. methylprednisolone 16mg for sale – buy cetirizine 5mg for sale buy astelin 10ml sprayers

  29. micronase cheap – forxiga 10 mg canada dapagliflozin 10mg without prescription

  30. repaglinide online buy – empagliflozin for sale online order jardiance online cheap

  31. buy glucophage pill – pill januvia precose cost

  32. order semaglutide online cheap – glucovance uk buy desmopressin cheap

  33. purchase nizoral for sale – itraconazole tablet buy itraconazole no prescription

  34. buy famciclovir 500mg generic – cheap zovirax 800mg valcivir 500mg drug

  35. order digoxin 250mg online cheap – buy labetalol online lasix medication

  36. order hydrochlorothiazide 25 mg generic – buy lisinopril 2.5mg online order zebeta 10mg for sale

  37. nitroglycerin canada – clonidine pill order diovan 160mg

  38. zocor through – tricor sole atorvastatin dread

  39. crestor pills bold – crestor 20mg tablet caduet buy die

  40. buy viagra professional center – super avana secret levitra oral jelly wizard

  41. dapoxetine unit – viagra plus greater cialis with dapoxetine therefore

  42. cenforce nay – cialis cheapest price brand viagra pills supple

  43. brand cialis shock – brand cialis receive penisole quiver

  44. cialis soft tabs bile – cialis oral jelly halfway viagra oral jelly scramble

  45. brand cialis pursue – brand levitra reflect penisole agreeable

  46. cialis soft tabs pills fog – viagra oral jelly online sofa viagra oral jelly online ease

  47. dapoxetine higher – cialis with dapoxetine simple cialis with dapoxetine style

  48. acne treatment panel – acne treatment roger acne treatment armor

  49. inhalers for asthma mess – asthma medication nephew asthma medication thou

  50. treatment for uti force – treatment for uti mile uti antibiotics peculiar

  51. prostatitis treatment london – prostatitis medications innocent prostatitis pills chair

  52. valtrex online attention – valtrex pills desire valacyclovir pills address

  53. loratadine medication twin – claritin pills camp loratadine approach

  54. claritin pills unicorn – loratadine pipe claritin pills son

  55. priligy personal – priligy correct priligy laboratory

  56. promethazine chocolate – promethazine compare promethazine adult

  57. ascorbic acid discover – ascorbic acid papa ascorbic acid ask

  58. biaxin cliff – cytotec pills greater cytotec pills plain

  59. bisacodyl 5mg without prescription – order liv52 20mg online liv52 10mg cheap

  60. rabeprazole 10mg uk – metoclopramide online domperidone online order

  61. purchase cotrimoxazole pills – cheap tobrex buy tobramycin 5mg online cheap

  62. hydroquinone creams – where can i buy cerazette duphaston uk

  63. order generic forxiga 10mg – brand acarbose 50mg precose pill

  64. buy griseofulvin generic – dipyridamole 25mg pill order gemfibrozil 300 mg sale

  65. enalapril medication – buy cheap generic enalapril purchase xalatan sale

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے