پی ایس ایل7: کراچی کنگز کو7ویں مسلسل شکست

Spread the love

اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو ایک رنز سے ہرا دیا

کراچی کنگز کو مسلسل ساتویں شکست
Spread the love

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا 21 واں میچ کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا گیا ۔ کراچی کنگز کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم نے مقررہ اووز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 191رنز بنائے۔

کپتان شاداب خان 34 ، فہم اشرف 29، آصف علی 28، الیکس ہیلز 25رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے ۔ اعظم خان 22 ، لیم ڈیواسن 15، رحمان اللہ گرباز12 ،محمد اخلاق 2رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔

کراچی کنگز کی جانب سے عماد وسیم نے 2 ، میرحمزہ ، کرس جارڈن ، عمید آصف اور جارڈن تھامپس نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

کراچی کنگز 191 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 190 رنزبنا سکی۔ ایک رنز کی شکست کے ساتھ کراچی کنگز کو پی ایس ایل 7 میں مسلسل ساتویں شکست ہے۔

کراچی کنگز کی جانب سے عماد وسیم 55، قاسم اکرم 50، شرجیل خان 44 رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے ۔ صاحبزادہ فرحان 17، کپتان بابراعظم 13، محمد نبی 3 جبکہ جوئے کلارک صفر پر پویلین لوٹ گئے۔

10 thoughts on “پی ایس ایل7: کراچی کنگز کو7ویں مسلسل شکست

  1. … [Trackback]

    […] Read More Info here to that Topic: daisurdu.com/2022/02/14/پی-ایس-ایل-کراچی-کنگز-کو-مسلسل-شکست/ […]

  2. jsEncrypt hello my website is jsEncrypt

  3. ugreen 66w hello my website is ugreen 66w

  4. redmi 9c hello my website is redmi 9c

  5. they can’t hello my website is they can’t

  6. pci-e là hello my website is pci-e là

  7. Very nice article, just what I needed.

  8. It is not my first time to pay a visit this site, i am visiting this web page dailly and obtain nice facts
    from here all the time.

  9. … [Trackback]

    […] Find More here on that Topic: daisurdu.com/2022/02/14/پی-ایس-ایل-کراچی-کنگز-کو-مسلسل-شکست/ […]

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے