لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ہرا دیا

Spread the love

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم لاہور قلندرز ہاتھوں 8وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا

لاہور قلندر اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ
Spread the love

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پی ایس ایل 7 کا دوسرا مرحلہ جاری ہے ۔ایونٹ کے  20 ویں میچ میں لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں مدمقابل آئیں۔ لاہور کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز  کوبیٹنگ کی دعوت دی۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم لاہور قلندرز کو بڑا ہدف دینے میں ناکام رہی۔ لاہورقلندرز کے باؤلرز کی عمدہ پرفارمنس کے باعث کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم مقررہ اوورز میں 7وکٹوں کے نقصان پر141رنز بنا سکی۔

افتخاراحمد52،عمراکمل 25،حسن خان 17، کپتان سرفراز احمد 12، احسن علی 8 جبکہ جیسن رائے اور جیمز وینس کھاتہ کھولے بغیر ہی واپس لوٹ گئے۔

لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی اور ڈیوڈ وائس نے 2،2وکٹیں حاصل کیں۔حارث رؤف اور راشد خان نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

لاہورقلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے دیا گیا 142رنز کا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر 17.4اوورز میں پورا کر لیا ، کامران گلفام نے 55 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔  

اوپنر بلے باز فخرزمان 53، عبداللہ شفیق 19رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے نوراحمداور گلفام مدثر نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ شاہین شاہ آفریدی کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

18 thoughts on “لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ہرا دیا

  1. js混淆 hello my website is js混淆

  2. emas138 hello my website is emas138

  3. rumah baru hello my website is rumah baru

  4. có mã hello my website is có mã

  5. … [Trackback]

    […] Find More on that Topic: daisurdu.com/2022/02/13/لاہور-قلندرز-نے-کوئٹہ-گلیڈی-ایٹرز-کو-ہر/ […]

  6. Erotic, This is a good website Erotic

  7. … [Trackback]

    […] Read More on to that Topic: daisurdu.com/2022/02/13/لاہور-قلندرز-نے-کوئٹہ-گلیڈی-ایٹرز-کو-ہر/ […]

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے