کورونا سے41افراد کا انتقال،3ہزار206نئے کیس رپورٹ

Spread the love

ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 5.79فیصد ریکارڈکی گئی

Spread the love

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید41 افراد انتقال کر گئے۔ ملک اموات کی مجموعی تعداد 29 ہزار 772 ہو گئی ہے۔

کورونا کے سبب سب سے زیادہ اموات پنجاب میں ہوئی ہیں جہاں 13 ہزار 355 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں ۔ سندھ میں 7 ہزار 978، خیبر پختونخوا 6 ہزار 113، اسلام آباد 998 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ گلگت بلتستان 189، بلوچستان میں 371 اور آزاد کشمیر میں 768 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں 55 ہزار 304 کورونا ٹیسٹ کیے گئے۔ 3 ہزار 206 میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ مثبت کیسز کی شرح 5.79 فیصد پر پہنچ گئی ہے۔ ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 14 لاکھ 83 ہزار 798ہو گئی۔

این سی او سی کے مطابق سندھ میں کورونا کے کیسز کی تعداد 5 لاکھ 57 ہزار 931 رپورٹ ہو چکے ہیں ۔ خیبر پختونخوا میں 2 لاکھ 9ہزار758، پنجاب میں 4 لاکھ 94 ہزار 971کیسز سامنے آئے ۔ اسلام آباد میں ایک لاکھ 33 ہزار37، بلوچستان میں 35 ہزار 56 کیسز کی تصدیو ہوئی۔آزاد کشمیر میں 41 ہزار 862 اور گلگت بلتستان میں 11 ہزار 183 کیسز ریکارڈ ہوئے ہیں۔

این سی او سی کے مطابق 24گھنٹوں کے دوران 22 لاکھ 26 ہزار600افراد کو کورونا ویکسین لگائی گئی ۔ پاکستان میں مجموعی طور پر 19 کروڑ 88 لاکھ 19ہزار261 ڈوز لگائی جا چکی ہیں۔ملک میں کورونا ویکسین کے اہل 60 فیصد آبادی میں سے 60 فیصد کو ویکسین لگائی جا چکی ہے۔

54 thoughts on “کورونا سے41افراد کا انتقال،3ہزار206نئے کیس رپورٹ

  1. […] میں کورونا وائرس سے مزید 39افراد انتقال کر گئے ،جس کے بعد اموات کی تعداد […]

  2. […] سی او سی کے مطابق پنجاب میں کورونا کے 4 لاکھ 92 ہزار 489، سندھ میں 5 لاکھ 54 ہزار 990 کیسز رپورٹ […]

  3. […] کورونا وائرس سے ملک میں مزید 27 افراد انتقال کر گئے ۔ پاکستان میں اموات کی تعداد 29 ہزار828 ہو گئی ۔ پنجاب میں سب سے زیادہ کورنا سے 13 ہزار 380 اموات ہوئیں ۔ […]

  4. […] گیٹس نے اپنے ایک روزہ دورہ پاکستان کے دوران نیشنل اینڈ کمانڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی ) کا دورہ […]

  5. https://sildenafil.pro/# buy sildenafil from canada

  6. how to order doxycycline cipro antibiotic

  7. tadalafil online 10mg generic tadalafil for sale

  8. https://sildenafil.pro/# sildenafil 100mg price canada

  9. lisinopril 20mg discount where can i buy zestril

  10. https://stromectol.pro/# ivermectin for heartworm prevention

  11. https://lipitor.icu/# lipitor 40 mg price in india

  12. stromectol drops ivermectin for lice on humans

  13. lipitor brand name cost generic lipitor 10 mg

  14. zestoretic tabs can you buy lisinopril

  15. buy prescription drugs online legally canadian drug pharmacy

  16. https://tamoxifen.best/# natural alternatives to tamoxifen

  17. https://viagracanada.xyz/# can you buy viagra over the counter

  18. paxlovid omicron pavlovic

  19. https://viagracanada.xyz/# buy generic viagra online usa

  20. stromectol tablets for humans stromectol generic

  21. п»їorder stromectol online ivermectin dose for human lice

  22. clomid for sale in usa buy clomid

  23. how to order prescription drugs from canada canada pharmaceutical online ordering

  24. https://clomid.pro/# generic clomid for sale

  25. best over the counter ed pills erection pills

  26. buy amoxicillin without prescription zithromax prescription online

  27. cheapest online sildenafil order sildenafil tablets

  28. https://buytadalafil.icu/# generic tadalafil from india

  29. https://pillswithoutprescription.xyz/# legal to buy prescription drugs without prescription

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔