کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد کو پچھاڑ دیا

Spread the love

پی ایس ایل کے اٹھارہواں میچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا گیا

اسلام آباد یونائیٹڈ اورکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ
Spread the love

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے اٹھارہواں میچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا گیا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے اسلام آباد یونائیٹڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کےنقصان پر 199رنز بنائے۔ ایلکس ہیلز نے 62رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی۔ فہیم اشرف 55رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

محمد گلذیب 19 ، لیم ڈیواٹس 13 ، کپتان شادات خان 12،آصف علی 6، محمد اخلاق محمد اعظم صفر پر ہی پویلین لوٹ گئے ۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے شاہدخان آفریدی ، جیمز فالنکر نے 2،2کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔ نسیم شاہ ، نور محمد نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کے باؤلرز199 رنز کا دفاع نہ کر پائے ۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 200 رنز کا ہدف 19.4 اوورز میں 5 وکٹوں پر حاصل کر لیا۔

جیسن رائے 54 رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے۔ کپتان سرفراز احمد 50 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے۔ احسن علی 30، جیمز وینس 29 ، عمراکمل 23 ، افتخار احمد 4 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے شاداب خان نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ لیم ڈیواٹسن اور محمد وسیم نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

سرفراز کو شاندار بیٹنگ پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان پاکستان سپر لیگ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے اسپنر بن گئے ہیں۔ کوئٹہ کے خلاف میچ میں جیمز  وینس کو آوٹ کرکے شاداب کی پی ایس ایل وکٹوں کی تعداد 62 ہوگئی۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے محمد نواز نے 66 میچز میں 61 وکٹیں لیں، شاداب نے 58 میچز میں انہیں پوچھے چھوڑا۔

واضح رہے  کہ نواز انجری کی وجہ سے پی ایس ایل سے باہر ہوگئےہیں اور آج کے میچ میں کوئٹہ کو دستیاب نہیں تھے۔

21 thoughts on “کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد کو پچھاڑ دیا

  1. … [Trackback]

    […] Info on that Topic: daisurdu.com/2022/02/13/کوئٹہ-گلیڈی-ایٹرز-نے-اسلام-آباد-کو-پچھا/ […]

  2. jsvmp hello my website is jsvmp

  3. vivo 1801 hello my website is vivo 1801

  4. 32 detik hello my website is 32 detik

  5. … [Trackback]

    […] There you will find 5098 more Information to that Topic: daisurdu.com/2022/02/13/کوئٹہ-گلیڈی-ایٹرز-نے-اسلام-آباد-کو-پچھا/ […]

  6. Быстромонтируемые строения – это прогрессивные здания, которые отличаются большой скоростью возведения и мобильностью. Они представляют собой строения, образующиеся из предварительно произведенных компонентов либо модулей, которые способны быть быстро установлены в пункте стройки.
    Быстровозводимые здания из металлоконструкций цена 1м2 отличаются податливостью и адаптируемостью, что дает возможность просто менять а также трансформировать их в соответствии с нуждами покупателя. Это экономически результативное а также экологически устойчивое решение, которое в последние лета заполучило обширное распространение.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے