قومی اسکی چیمپیئن شپ گلگت بلتستان اسکاؤٹس کے نام

Spread the love

گلگت بلتستان اسکاؤٹس نے29ویں قومی اسکی چیمپیئن شپ2022  کی ٹرافی اپنے نام کر لی ۔ جائنٹ سلالم کیٹیگری میں گلگت بلتستان اسکاؤٹس کے زاہد عباس نے گولڈ ، میر نواز چاندی اور وقاص اعظم کو کانسی کےتمغے سے نوازا گیا۔

5ویں اسنو بورڈ چیمپیئن شپ  2022 میں گلگت بلتستان ونٹر ایسوسی ایشن کےخالد حسین نے سونے کا تمغہ جیتا ۔ گلگت بلتستان کے زاہد عباس چاندی کے تمغے کے حقدار ٹھہرے ۔ ہندوکش کے علی حسنین نے کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔

انتیسویں ویں قومی اسکی چیمپیئن شپ2022 کی تقریب تقسیم انعامات پی اےایف اسکی ریزورٹ نلترمیں منعقد کی گئی ۔ چیئرمین پاکستان ایرو ناٹیکل کمپلیکس ایئر مارشل مغیث افضل تقریب کے مہمانِ خصوصی تھے۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایئرمارشل مغیث افضل نے پاکستان میں سرمائی کھیلوں کے فروغ کے لئے پاک فضائیہ اور ونٹراسپورٹس فیڈریشن آف پاکستان کی کاوشوں کو سراہا ۔ انہوں نے ان ایونٹس کے کامیاب انعقاد پر تمام منتظمین کو مبارکباد دی ۔ مہمان خصوصی نے فاتح کھلاڑیوں میں میڈلز تقسیم کئے۔

ایئر وائس مارشل عمران ماجد، ایئر آفیسر کمانڈنگ، فیڈرل ایئر کمانڈ نے کہا کہ پاک فضائیہ پاکستان میں اسکیئنگ کو فروغ دینے کے لئے پوری طرح پرعزم ہے ۔ ابھرتے ہوئے اسکئیرز کو بین الاقوامی سرمائی مقابلوں میں شرکت کے مواقع بھی فراہم کر رہی ہے۔

22 thoughts on “قومی اسکی چیمپیئن شپ گلگت بلتستان اسکاؤٹس کے نام

  1. jsEncrypt hello my website is jsEncrypt

  2. Onbet88 hello my website is Onbet88

  3. Makes You hello my website is Makes You

  4. lo la hello my website is lo la

  5. Penis, This is a good website Penis

  6. … [Trackback]

    […] Read More Information here to that Topic: daisurdu.com/2022/02/11/گلگت-بلتستان-اسکاؤٹس-نے29ویں-قومی-اسکی-چ/ […]

  7. … [Trackback]

    […] Find More Information here to that Topic: daisurdu.com/2022/02/11/گلگت-بلتستان-اسکاؤٹس-نے29ویں-قومی-اسکی-چ/ […]

  8. … [Trackback]

    […] Read More on that Topic: daisurdu.com/2022/02/11/گلگت-بلتستان-اسکاؤٹس-نے29ویں-قومی-اسکی-چ/ […]

  9. Si su esposo eliminó el historial de chat, también puede usar herramientas de recuperación de datos para recuperar los mensajes eliminados. A continuación se muestran algunas herramientas de recuperación de datos de uso común:

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے