کورونا مثبت کیسز کی شرح6.02فیصد ریکارڈ

Spread the love

ملک میں کورونا وائرس سے مزید 39افراد انتقال کر گئے ،جس کے بعد اموات کی تعداد 29 ہزار 687 ہوگئی ، پنجاب میں 13 ہزار 322، سندھ میں 7 ہزار 958 کورونا سےاموات رپورٹ ہوئی ہیں۔ خیبرپختونخوا میں 6 ہزار 87، اسلام آباد میں 995، بلوچستان میں 370 کورونا سے اموات ہوئیں ۔ گلگت بلتستان میں 189 اور آزاد کشمیر میں 766 مریضوں کا انتقال ہوا۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 58 ہزار 77 نئے ٹیسٹ کئے گئے۔ 3 ہزار 498 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ، کورونا مثبت کیسز کی شرح 6.02 فیصد ریکارڈ کی گئی ۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 14 لاکھ 77 ہزار 573 ہوگئی ۔


این سی او سی کے مطابق پنجاب میں 4 لاکھ 93 ہزار 478، سندھ میں 5 لاکھ 55 ہزار 920 کورونا کسیز سامنے آئے۔ خیبرپختونخوا میں 2 لاکھ 7 ہزار 820، بلوچستان میں 34 ہزار 986 کیسز رپورٹ ہوئے۔ گلگت بلتستان میں 11 ہزار 74، اسلام آباد میں ایک لاکھ 32 ہزار 711 ، آزاد کشمیر میں 41 ہزار 584 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
کورونا کا شکار ہونے والے اب تک 13 لاکھ 65 ہزار 518 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں ۔ کورونا میں مبتلا ایک ہزار 663 مریضوں کی حالت انتہائی تشویش ناک ہے۔

18 thoughts on “کورونا مثبت کیسز کی شرح6.02فیصد ریکارڈ

  1. js加固 hello my website is js加固

  2. xi group hello my website is xi group

  3. bellinzago hello my website is bellinzago

  4. Sex, This is a good website Sex

  5. NSFW, This is a good website NSFW

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے