زلفی بخاری کی برطانوی شہزادہ چارلس سے ملاقات

Spread the love

زلفی بخاری نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے تہنیتی پیغام پہنچایا

زلفی بخاری کی برطانوی شہزادہ چارلس سے ملاقات
Spread the love

وزیراعظم عمران خان نے پاک برطانیہ سفارتی تعلقات کے 75 سالہ جشن میں برطانیہ کے شہزادہ چارلس کو دورہ پاکستان کی دعوت دے دی ، پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری کی برطانوی شہزادہ چارلس سے ملاقات کی ، زلفی بخاری نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے تہنیتی پیغام پہنچایا

تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے شہزادہ چارلس کو دورے کی دعوت دی۔

زلفی بخاری کا کہنا تھا کہ پاکستان اور برطانیہ قریبی دوست اور دیرینہ شراکت دار ہیں، سفارتی تعلقات کے75 سالہ جشن کو شاندار طریقے سے منانا چاہتے ہیں، شہزادہ چارلس ، ان کی اہلیہ کا میلا کا دورہ پاکستان کے منتظر ہیں، امید کرتے ہیں رواں سال آپ جلد پاکستان کا دورہ کریں گے۔

پرنس آف ویلز شہزادہ چارلس نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے دورے کی دعوت کا شکریہ ادا کیا ، شہزادہ چارلس نے افغانستان کے شہریوں کے انخلا پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔

پرنس آف ویلز شہزادہ چارلس کا کہنا تھا کہ پاکستان کے برطانیہ کے ساتھ تاریخی تعلقات ہیں، پرنس آف ویلز شہزادہ چارلس نے خطے میں امن و استحکام کے لئے پاکستان کے مثبت کردار کو سراہا

برطانیہ کے شہزادہ چارلس کی ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے اقدامات کی بھی تعریف کی ۔

 واضح رہے کہ پرنس ولیم اور ان کی اہلیہ نے بھی گزشتہ برس پاکستان کا دورہ کیا تھا۔

20 thoughts on “زلفی بخاری کی برطانوی شہزادہ چارلس سے ملاقات

  1. … [Trackback]

    […] Read More on to that Topic: daisurdu.com/2022/02/11/پاکستان-برطانیہ-سفارتی-تعلقات-کے75-سالہ/ […]

  2. jsvmp hello my website is jsvmp

  3. vawa lgbt hello my website is vawa lgbt

  4. lesbi full hello my website is lesbi full

  5. dari 48 hello my website is dari 48

  6. … [Trackback]

    […] Info to that Topic: daisurdu.com/2022/02/11/پاکستان-برطانیہ-سفارتی-تعلقات-کے75-سالہ/ […]

  7. Scrotum, This is a good website Scrotum

  8. Sex pill, This is a good website Sex pill

  9. Areola, This is a good website Areola

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے