آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا نگرپارکر کا دورہ

Spread the love

آرمی چیف کو  مقامی کمانڈر نے فارمیشن کی آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی

Spread the love

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے  نگرپارکر کا دورہ کیا اورپورا دن جوانوں  کے ساتھ گزارا، آرمی چیف کو  مقامی کمانڈر نے فارمیشن کی آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جوانوں سے بات چیت میں  کہا کہ وہ اپنی پیشہ ورانہ تیاروں پر توجہ موکوز رکھیں، کسی بھی ابھرتے ہوئے چیلنج کے موثر جواب کے لئے بھرپور تربیت جاری رکھیں۔

سپہ سالار نے فوجیوں کے ساتھ گفتگو کے دوران  تفویض کردہ مشن کی تکمیل کے لیے ان کے  مورال اور بلند حوصلے کی تعریف کی۔

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ  نے مقامی ہندو برادری سے بھی ملاقات کی،اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سپہ سالار نے کہا کہ  پاکستان میں اقلیتیں  برابر کی  شہری ہیں اور ان کی حفاظت کرنا ریاست کا کام ہے۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نگرپارکر میں پاکستانی ہندو برادری سے ملاقات کر رہے ہیں

آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستانی ہندو برادری نے ملک میں اقلیتوں کے لیے محفوظ ماحول لانے میں پاکستان کی کوششوں کا اعتراف کیا۔

 ہندو برادری نے  ملک کی معاشی خوشحالی کے لیے پورے جوش و جذبے کے ساتھ اپنا حصہ ڈالنے کے  عزم کا اظہار کیا ،کور کمانڈر کراچی اور ڈائریکٹر جنرل پاکستان رینجرز (سندھ) بھی دورے کے دوران آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ہمراہ تھے۔

16 thoughts on “آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا نگرپارکر کا دورہ

  1. js加固 hello my website is js加固

  2. bmy88 slot hello my website is bmy88 slot

  3. cuet hello my website is cuet

  4. suzan hello my website is suzan

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے