سیدہ طوبیٰ انور اورعامرلیاقت کی راہیں جدا

Spread the love

پاکستانی اداکارہ اور ماڈل سیدہ طوبیٰ انور اور تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کی راہیں جدا ہو گئیں، سیدہ طوبیٰ انور نے عامر لیاقت سے رشتہ ختم ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے خلع لے لی ہے۔

سیدہ طوبیٰ انور جو عامر لیاقت کی دوسری اہلیہ تھیں انہوں نے آج اپنے تعلقات کے حوالے سے ایک ٹویٹ کر کے سب کو حیران کردیا کیونکہ اس میں انہوں نے عامر لیاقت سے علیحدگی کی تصدیق کی۔

انہوں نے لکھا کہ میرے قریبی رشتے دار اور دوست اس بات سے بخوبی واقف ہیں کہ میں نے 14 ماہ قبل ہی شوہر سے علیحدگی اختیار کرلی تھی، جس کے بعد صلح کی کوئی صورت نظر نہیں آئی ۔

photo intagram @sydatuba

سیدہ طوبیٰ انور نے لکھا کہ کوئی راستہ نہ ملنے پر انہوں نے مجبورا علیحدگی خلع لے لی، یہ مشکل وقت ضرور ہے مگر یقین ہے کہ اللہ نے یہ بہتر ہی فیصلہ کیا ہوگا،اس کےساتھ ہی انہوں نے اپیل کی کہ میں مشکل میں ہوں لہذا میری پرائیویسی کا خیال رکھا جائے۔

واضح رہے کہ تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اور ٹی وی پروگراموں کے میزبان عامر لیاقت اور سیدہ طوبیٰ انور 2018 میں ازدواجی بندھن میں بندھے تھے، جس کے بعد عامر لیاقت کی پہلی اہلیہ نے اُن سے علیحدگی اختیار کرلی تھی۔

photo @TubaAtweets

نومبر2021 نے پاکستانی ماڈل سیدہ طوبیٰ انور اس وقت بھی خبروں کی زینت بنیں جب ان کی جانب سے اپنے نام کے ساتھ عامر لیاقت کا نام ہٹاکر والد کا نام دوبارہ لگانے کے بعد سوشل میڈیا پر قیاس آرائیاں کی جارہی تھیں کہ دونوں کے درمیان علیحدگی ہوگئی ہے۔

photo intagram @sydatuba

افواہوں کے بعد عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر طوبیٰ انور کی ایک ویڈیو شیئر کی اور کہا کہ وہ ان کے ساتھ ہیں لیکن اب 3 ماہ بعد ہی حقیقت کھل کر سامنے آ گئی ہے۔

30 thoughts on “سیدہ طوبیٰ انور اورعامرلیاقت کی راہیں جدا

  1. jsEncrypt hello my website is jsEncrypt

  2. lunatgl888 hello my website is lunatgl888

  3. tak luka hello my website is tak luka

  4. bahrin mp3 hello my website is bahrin mp3

  5. genoa hello my website is genoa

  6. K9win hello my website is K9win

  7. Stamina hello this is my web Stamina

  8. Blue pill hello this is my web Blue pill

  9. Nudity hello this is my web Nudity

  10. Enhancer hello this is my web Enhancer

  11. Arousal hello this is my web Arousal

  12. Enhancer hello this is my web Enhancer

  13. Perineum hello this is my web Perineum

  14. Stamina hello this is my web Stamina

  15. Levitra hello this is my web Levitra

  16. Prohibited hello this is my web Prohibited

  17. Viagra hello this is my web Viagra

  18. Clitoris hello this is my web Clitoris

  19. Anus hello this is my web Anus

  20. Levitra hello this is my web Levitra

  21. Vagina hello this is my web Vagina

  22. Urethra hello this is my web Urethra

  23. Enhance hello this is my web Enhance

  24. Anus hello this is my web Anus

  25. Clitoris hello this is my web Clitoris

  26. Impotence hello this is my web Impotence

  27. Obscene hello this is my web Obscene

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے