چوروں کے خلاف جدوجہد کے لئے آیا، عمران خان

Spread the love

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ماضی میں ایک دوسرے کو چور کہنے والے پھر اکٹھے ہوگئے ہیں ، آصف زرداری کے پیٹ سے پیسے پی ٹی آئی نے نہیں ن لیگ نے نکالنے تھے ۔ پیٹ پھاڑنے کے دعوے کرنے والے آج پیٹ ملا رہے ہیں، زرداری صاحب چیک بک لے کر لوگوں کو خریدنے نکل پڑے، کبھی کسی سیاست دان کو خریدتے تو کبھی کسی کو،25 سال پہلے ان دونوں چوروں کیخلاف جدوجہد شروع کی، سیاست میں ان دونوں چوروں کیخلاف جدوجہد کرنے ہی آیا تھا ۔ یہ جو مرضی کرلیں، ان کو سزائیں ملنی ہیں۔

دل کا مریض سیڑھیاں چڑھ رہا ہے،وزیراعظم

فیصل آباد میں قومی صحت کارڈ کی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ملک میں جب بڑا چور چوری کرتا تھا تو اسے سزا نہیں ملتی تھی ۔ شہبازشریف وزیراعلیٰ ہوتے ہیں اور بیٹے کے اکاونٹ میں مقصود چپڑاسی کے پیسے آتے ہیں ۔ ان سے کرپشن کا جواب مانگو تو جواب دینےکی بجائے ڈیڑھ گھنٹے کی تقریر کرتے ہیں ۔ اور وہ تقریر نوکری کی درخواست ہوتی ہے،علاج کیلئے باہر جانے والا وہاں اپنی فیکٹریوں کے دورے کر رہا ہے۔ ایک دل کا مریض سیڑھیاں چڑھ رہا ہے ۔ ان سب کو پتہ ہے کہ یہ لوگ اپنی کرپشن کا جواب نہیں دے سکتے۔

سیاست دان کھانسی کا علاج کروانے لندن چلے جاتے ہیں،وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ غریب کے علاج کی ذمہ داری ریاست نے کبھی نہیں لی تھی ۔ پاکستان کو ایک اسلامی فلاحی ریاست بننا تھا لیکن بدقسمتی سے کسی حکمران نے قدم نہیں اٹھایا ۔ انگریز جو پرائیویٹ اسپتال چھوڑ کرگئے تھے وہ آج ناقص صورتحال سے دوچار ہیں۔ ملک کے سیاستدان کھانسی کے علاج کے لئے بھی لندن چلے جاتے ہیں، جب کوئی سنو تو کہاجاتا ہے کھانسی ہونے پر کوئی دبئی جارہا ہے کوئی لندن۔

عمران خان نے کہا کہ کیا کبھی ان چوروں نے عام آدمی کا سوچا کہ یہ بھی ہماری ذمہ داری ہے،3 ۔ سال سے حکمرانی کرنے والے اپنا پیٹ بھرتے رہے ۔ سندھ میں پارٹی لیڈر ہے جو 13 سال میں اردو بھی بولنا نہیں سیکھا، بارش آتی ہے تو پانی آتا ہے ۔ آپ نے لوگوں سے پوچھا کیا گزرتی ہے ان پر۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اوران کی ٹیم کوخراج تحسین پیش کرتا ہوں ۔ 400 ارب روپے صحت کارڈ منصوبے پر خرچ ہو رہے ہیں ۔ اتنی خطیر رقم اس منصوبے پر خرچ ہونا آسان کام نہیں ۔ صحت کارڈ ریاست مدینہ کی طرف پہلا قدم ہے۔

54 thoughts on “چوروں کے خلاف جدوجہد کے لئے آیا، عمران خان

  1. […] سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ شہزاد ارباب نے پہلے ہی بتا دیا تھا ٹاپ 10 […]

  2. […] وزیراعظم عمران خان کی بیجنگ میں چین کے قومی ترقی اور اصلاحاتی کمیشن کے چیئرمین سے ملاقات ہوئی ۔ ملاقات میں چین کے سیاسی ،مشاورتی کونسل کے وائس چیئرمین بھی شریک ہوئے ۔ ملاقات میں سی پیک کے جاری منصوبوں اور مستقبل کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ […]

  3. […]  وزیر اعظم عمران خان نے علاقے کے قبائلی عمائدین سے ملاقات کی ۔ اس موقع پر وزیراعظم نےکہا کہ  دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ان کی غیر متزلزل حمایت کا تذکرہ کیا۔ عمران خان نے کہا کہ بلوچستان میں خوشحالی اور ترقی کے لیے کیے جانے والے حکومتی اقدامات کو سہولت فراہم کرنے کا اعتراف کیا۔ […]

  4. […] رشید نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین سے بھارت تکلیف میں ہے ، بھارت پاکستان کو […]

  5. […] عمران خان نے کہا کہ 18 ویں ترمیم کے بعد اختیارات صوبوں اور وفاق میں تقسیم ہو گئے۔ اس ترمیم کے بعد بہت سے مسائل سامنے آئے، آج سندھ اور پنجاب میں گندم کی الگ الگ قیمتیں ہیں ۔ ملک میں اشیا کی قیمتیں یکساں ہونی چاہیے۔ […]

  6. […] ملکوں کا اہم مسئلہ ہے۔ فوادچوہدری کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان اس مسئلے پرمسلسل آواز اٹھا رہے ہیں کہ امیر ملک غریب […]

  7. […] پاک چین بزنس انویسٹ فورم کے اجراء کی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ غریب ملکوں کا سب سے بڑا مسئلہ منی لانڈرنگ ہے ، […]

  8. hi opp ggeis 2022 ert go fi

  9. cialis free trial coupon sildenafil vs cialis tadalafil spray

  10. sildenafil over the counter nz purchase viagra in mexico viagra by mail

  11. viagra generic canada viagra canada pharmacy buying viagra over the counter in usa

  12. buy cialis overnight shipping bulk tadalafil powder cialis effects

  13. who invented tadalafil cialis meaning viagra cialis trail pack

  14. pharmacy that has oxycodone codeine canadian pharmacy canadian pharmacy hcg injections

  15. canadian pharmacy bupropion xl abc pharmacy store locator winn-dixie pharmacy

  16. viagra india pharmacy wellbutrin walmart pharmacy tropical pharmacy florida phentermine

  17. online pharmacy without prescription cialis uk pharmacy nizoral shampoo pharmacy

  18. how much does vicodin cost at pharmacy uk pharmacy oxycodone overseas pharmacy

  19. cialis 50mg price tadalafil temperature compounded tadalafil troche

  20. generic viagra otc cheap viagra 25 buy generic viagra canadian pharmacy

  21. cost of generic viagra how to buy viagra in us cheap viagra overnight delivery

  22. buy cialis canada paypal cialis buy india cialis street price

  23. where to buy viagra online where can i buy viagra over the counter over the counter sildenafil

  24. poppers and cialis buy cialis online no prescription what are the side effects of tadalafil

  25. tadalafil 5mg daily price tadalafil 30mg cialis 20 mg tadalafil

  26. buy viagra online fast shipping viagra website drug prices sildenafil

  27. cialis 5mg price tadalafil cipla professional viagra cialis

  28. furosemide gebruiksaanwijzing lasix ckd furosemide irex

  29. atenolol floating tenormin fachinformation atenolol contraindicaciones

  30. lisinopril blackouts cephalexin lisinopril creatine lisinopril

  31. glucophage instructions metformin 575 metformin fachinfo

  32. tenormin liver atenolol adderall atenolol+stomach issues

  33. lisinopril hold lisinopril offers lisinopril askapatient

  34. metronidazole encyclopedia flagyl man metronidazole blog

  35. who can i pay to write my essay essay writers canada help writing essays for scholarships

  36. abortion thesis statements thesis adviser what is the thesis of an essay

  37. sample dissertation paper dissertation plan how long is a dissertation defense

  38. how to write an abstract for a thesis what is a thesis statment thesis statement in an essay

  39. how to write a thesis statement for an argumentative essay mba thesis thesis ideas

  40. thesis definition in writing write a thesis hook and thesis statement

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے