ایرانی صدر اور جاپانی وزیراعظم کا رابطہ

irna news agency image
Spread the love

جاپان  کے وزیر اعظم کیشیدا فومیو نے ایران کے صدر ابراہیم رئیسی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور، دو طرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ایرانی صدر نے دونوں ممالک کی صلاحیتوں کے پیش نظردو طرفہ تعلقات کو مزید وسعت دینے کا مشورہ دیا، انہوں نے  ویانا مذاکرات میں امریکہ کی جانب سے ٹرمپ کی ناکام پالیسیوں کے نقش قدم پر چلنے سے روکنا ہے۔ ایران جوہری معاہدے سے قطع نظر باہمی مفادات کی سمت میں جاپان سمیت دیگر ممالک کے ساتھ اپنے تعلقات اور تعاون کی سطح کو بڑھانے کیلئے تیار ہے۔

صدر ابراہیم رئیسی نے پائیدار امن و استحکام کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ تہران اور ٹوکیو مشترکہ تعاون کو مضبوط بنا کر خطے اور دنیا میں امن و استحکام پیدا کرنے اور اسے وسعت دینے میں موثر کردار ادا کر سکتے ہیں۔

ایرانی صدر نے غیر ملکیوں کی مداخلت کو خطے میں عدم تحفظ کی بنیادی وجہ قرار دیا اور یمنی بحران کو یمن انٹرڈائیلاگ کے ذریعے حل کرنے کی ضرورت پر زور دیا ۔

جاپانی وزیر اعظم نے اسلامی انقلاب کی 43 ویں سالگرہ پر مبارکباد دی۔ اور باہمی تعلقات کے فروغ اور مشترکہ تعاون کی صلاحیتوں کو بروئے کار لانے کی خواہش کا اظہار کیا۔

19 thoughts on “ایرانی صدر اور جاپانی وزیراعظم کا رابطہ

  1. … [Trackback]

    […] Find More here on that Topic: daisurdu.com/2022/02/09/ایرانی-صدر-اور-جاپانی-وزیراعظم-کا-ٹیلی/ […]

  2. jsvmp hello my website is jsvmp

  3. devops hello my website is devops

  4. combo jin hello my website is combo jin

  5. rtp amb hello my website is rtp amb

  6. Phagofi 4 hello my website is Phagofi 4

  7. nhat ff hello my website is nhat ff

  8. wong138 hello my website is wong138

  9. Erectile, This is a good website Erectile

  10. viagra, This is a good website viagra

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے