اقتصادی رابطہ کمیٹی کااجلاس

Spread the love

وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا ۔ جس میں وفاقی وزراء، مشیروں، معاونین اور دیگر اعلی حکام نے شرکت کی ۔ اجلاس میں 11نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔

اجلاس میں ٹیکسٹائل اینڈ ایپرل پالیسی 2020-25ترامیم کے ساتھ منظور کر لی گئی ۔ اجلاس نے سیالکوٹ تا سمبڑیال موٹروے کے لئے 6ارب 94 کروڑ 40 لاکھ روپے کی ریاستی گارنٹی جاری کرنے کی بھی منظوری دی۔

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے سینڈک میٹل لمیٹڈ اور ایم سی سی چائنہ کے درمیان سینڈک کاپر گولڈ معاہدے کی لیز میں 15 سال کی توسیع کی منظوری دی گئی۔  کے الیکٹرک کے لئے آر ایل این جی کی فراہمی کے لئے قیمت کا تعین بھی کیا ۔

 ای سی سی نے مزاری گیس فیلڈ کی گیس کی قیمت یکم ستمبر سے 1.75 ڈالر سے بڑھا کر 3.75 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کرنے کی بھی منظوری دی گئی۔

اجلاس میں پیٹرولیم ڈویژن کی آئی پی پیز کو ادائیگیوں اور سرکاری بجلی گھروں کے واجبات سے متعلق سمریاں موخر کردی گئیں۔

10 thoughts on “اقتصادی رابطہ کمیٹی کااجلاس

  1. js混淆 hello my website is js混淆

  2. bounty pg hello my website is bounty pg

  3. 6 di hello my website is 6 di

  4. air tuba hello my website is air tuba

  5. … [Trackback]

    […] Information to that Topic: daisurdu.com/2022/02/09/اقتصادی-رابطہ-کمیٹی-نے-ٹیکسٹائل-اینڈ-ا/ […]

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے