آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز:قومی سکواڈ کا اعلان

twitter image
Spread the love

پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے خلاف 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے 16 کھلاڑیوں اور 5 ریزرو کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے، قومی اسکواڈ میں 3 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔

حارث رؤف اور شان مسعود کی ٹیسٹ اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے، ان دونوں کھلاڑیوں کو بلال آصف اور عابد علی کی جگہ اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے، اعلان کردہ اسکواڈ میں یاسر شاہ کو ریزرو کھلاڑیوں میں رکھا گیا ہے۔

بشکریہ ٹوئیٹر


اعلان کردہ 16 رکنی قومی ٹیسٹ سکواڈ کے کپتان بابراعظم اور نائب کپتان محمد رضوان ہیں، ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں میں عبداللہ شفیق، اظہر علی، حارث رؤف ، فہیم اشرف، فواد عالم ، حسن علی، امام الحق، محمد نواز، نعمان علی اور ساجد خان بھی سکواڈ کا حصہ ہیں۔
سعود شکیل، شاہین شاہ آفریدی، شان مسعود اور زاہد محمود بھی سکواڈ میں شامل ہوں گے، ریزرو کھلاڑیوں میں کامران غلام، محمد عباس، نسیم شاہ، سرفراز احمد اور یاسر شاہ شامل ہیں۔

8 thoughts on “آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز:قومی سکواڈ کا اعلان

  1. […] اور 5 ریزرو کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر رکھا ہے ۔ قومی ٹیسٹ اسکواڈ کپتان بابراعظم اور نائب کپتان محمد رضوان […]

  2. Its really well written and it helped me a lot sdfsdkfpjşsmlfsdfdskj

  3. I did a Google search about the topic and found most people will believe your blog sdfsdkfpjşsmlfsdfdskj

  4. I will attempt to revisit to your site and examine more posts sdfsdkfpjşsmlfsdfdskj

  5. I love when you talk about this type of stuff in your posts sdfsdkfpjşsmlfsdfdskj

  6. first-rate evening, I m a college English major and I m learning a lot about writing by reading online world sdfsdkfpjşsmlfsdfdskj

  7. İlgini çekebilir: Sıcak Sohbet Hattı Dul Sohbet Hattıİstanbul’un o şahane mekanları şahane gösterişli tarihi eserleri gibi şahane kadınları da var Dost Arayan Dul Kadınlar https://notepin.co/shared/gaqzedq chat yapın.

  8. Samimiyet üst seviyededir ve sıcak dakikalar yaşamak için son derece müsaittirler Mutluluğa Açılan Sohbet Hattı https://notepin.co/shared/fhzhdto chat yapın.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔