رائل سعودی لینڈ فورسز کے دستے کی ملتان آمد

Spread the love

رائل سعودی لینڈ فورسز کا دستہ ملتان گیریژن پہنچ  گیا ۔ رائل سعودی لینڈ فورسز کا دستہ پاک فوج دو ماہ تربیت حاصل کرے گا ۔

دو ماہ کی تربیتی کورس کی  افتتاحی تقریب کا انعقاد ملتان گیریژن میں کیا گیا ۔ تقریب میں جنرل آفیسر کمانڈنگ میجر جنرل ظفر اقبال مروت مہمان خصوصی تھے

پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ تربیت کا مقصد ایک جامع تربیتی پروگرام کے ذریعے ایک دوسرے سے استفادہ حاصل کرنا ہے۔ مشترکہ مشقوں سے دونوں برادر ممالک کے مابین فوجی تعاون بھی بڑھے گا

One thought on “رائل سعودی لینڈ فورسز کے دستے کی ملتان آمد

  1. … [Trackback]

    […] Find More Info here on that Topic: daisurdu.com/2022/02/08/پاک-فوج-اوررائل-سعودی-لینڈ-فورسز-کا-دست/ […]

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے