جنرل ندیم رضا کا سندھ رجمنٹ سینیٹرکا دورہ

Spread the love

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل ندیم رضا کا سندھ رجمنٹ سینیٹر حیدرآباد کا دورہ کیا، جنرل ندیم رضا نے یاد گار شہدا پر حاضری دی ،فاتحہ خوانی کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹینٹ جنرل ساحرشمشاد کو کرنل کمانڈنٹ سندھ رجمنٹ کے بیچز لگائے گئے، کورکمانڈ کراچی لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید نے لیفٹیننٹ جنرل ساحرشمشاد کو کرنل کمانڈنٹ کے بیجز لگائے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل ندیم رضا کو  کرنل ان چیف سندھ رجمنٹ کے بیجز لگائے گئے، کورکمانڈ کراچی نے جنرل ندیم رضا کو کرنل ان چیف کے بیجز لگائے،جنرل ندیم رضا سندھ رجمنٹ کے کرنل ان چیف بننے والے دوسرے آفیسر ہیں۔

اس موقع پرجنرل ندیم رضا نے کہا کہ مسلح افواج کو مختلف چیلنجز کا سامنا ہے،جنگ اور امن میں انفینٹری کی اپنی اہمیت ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

فروری 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28