ایڈیشنل ججز تقرری کیس، بنچ ٹوٹ گیا

مونال ریسٹورنٹ کیس
Spread the love

سپریم کورٹ میں کے پی میں ایڈیشنل ججز کی تقرری کے خلاف کیس ، جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں کیس سننے والا دو رکنی بنچ ٹوٹ گیا۔

جسٹس یحیی آفریدی نے کیس سننے سے معذرت کر لی، نئے بنچ کی تشکیل کے لئے معاملہ چیف جسٹس پاکستان کو بھجوا دیا گیا ، میاں صبغت اللہ شاہ نے کے پی میں ایڈیشنل ججز کی تقرری کے خلاف درخواست دائر کر رکھی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

فروری 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28