کاسمیٹکس بزنس میں سرمایہ کاری کےنام پر فراڈ

Spread the love

کاسمیٹکس کے کاروبار میں سرمایہ کاری کے نام پر عوام سے فراڈ کا جرم ثابت ہو گیا۔ راولپنڈی کی عدالت نے نامزد ملزمہ سعدیہ انور کو 5سال قید بامشقت کی سزا سنا دی۔ سعدیہ انور کو 4 کروڑ 90 لاکھ جرمانہ بھی عائدکیا گیا ہے۔

احتساب عدالت نمبر ایک راولپنڈی نے کاسمیٹکس کے کاروبار میں جرم ثابت ہونے پر ملزمان کو سزا سنائی۔ نیب راولپنڈی ملزمہ سعدیہ انور کے خلاف 2020 میں ریفرنس دائر کیا تھا۔ سعدیہ انور پر شہریوں کو کاروبار میں سرمایہ کاری کے نام پر جھانسہ دے کر چار کروڑ 90 لاکھ روپے لوٹنے کے فراڈ کا الزام تھا۔

نیب کے مطابق ملزمہ سعدیہ انور نے خود کو دبئی سے کاسمیٹکس کی امپورٹر ظاہر کر رکھا تھا۔ کاروبار میں سرمایہ کاری سے پرکشش منافع کا لالچ دیکر فراڈ کیا گیا۔ نیب راولپنڈی نے شکایات موصول ہونے پر ریفرنس دائر کیا تھا۔

احتساب عدالت میں پراسیکیوٹر سردار طاہر ایوب نے کیس کی پیروی کی

981 thoughts on “کاسمیٹکس بزنس میں سرمایہ کاری کےنام پر فراڈ

  1. [url=http://prazosin.gives/]prazosin medication generic[/url]

  2. the taste of a ripe strawberry is sweet and juicy bubble the taste of a ripe plum is juicy and sweet