کورونا سے 30افراد کا انتقال،4ہزار874نئے کیس رپورٹ، مثبت کیسز کی شرح8.69فیصدریکارڈ

Spread the love

کورونا کے وار جاری ہیں ، ملک میں کورونا وائرس مزید 30افراد کی جان لے گیا ، کورونا سے مجموعی اموات کی تعداد 29 ہزار 478 ہو گئی ہے ۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق سندھ میں 7 ہزار 891، خیبر پختونخوا 6 ہزار 41، اسلام آباد 986، گلگت بلتستان 189، بلوچستان میں 368 اور آزاد کشمیر میں 761 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں ۔
این سی او سی کے مطابق چوبیس گھنٹوں کے دوران گذشتہ چوبیس گھنٹے میں 56ہزار51ٹیسٹ کیے گئے،4ہزار874 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ، کورونا مثبت کیسز کی شرح 8.69فیصد ریکارڈ کی گئی۔
این سی اوسی کےاعدادوشمار کے مطابق ملک میں 14 لاکھ 59 ہزار 773 افراد کورونا سے متاثر ہوئے، پنجاب 4 لاکھ 88 ہزار 603،سندھ میں 5 لاکھ 51 ہزار 399 ،خیبرپختونخوا 2 لاکھ 2 ہزار 190،بلوچستان میں 34 ہزار 785 کیس رپورٹ ہو چکے ہیں، اسلام آبادایک لاکھ 31 ہزار 337،گلگت بلتستان میں 10 ہزار 891 ،آزادکشمیرمیں کورونامریضوں کی تعداد 40 ہزار 568 ہوگئی۔
این سی او سی کے مطابق ایکٹو کیسز کی تعداد 90 ہزار 797 ہے، 13 لاکھ 39 ہزار 498 صحت یاب ہو چکے، ملک میں ایک ہزار681مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔

7 thoughts on “کورونا سے 30افراد کا انتقال،4ہزار874نئے کیس رپورٹ، مثبت کیسز کی شرح8.69فیصدریکارڈ

  1. … [Trackback]

    […] Here you can find 13044 additional Info on that Topic: daisurdu.com/2022/02/06/کورونا-سے-30افراد-کا-انتقال،4ہزار874نئے-کی/ […]

  2. … [Trackback]

    […] Here you will find 75113 additional Info on that Topic: daisurdu.com/2022/02/06/کورونا-سے-30افراد-کا-انتقال،4ہزار874نئے-کی/ […]

  3. … [Trackback]

    […] Read More on that Topic: daisurdu.com/2022/02/06/کورونا-سے-30افراد-کا-انتقال،4ہزار874نئے-کی/ […]

  4. … [Trackback]

    […] Info to that Topic: daisurdu.com/2022/02/06/کورونا-سے-30افراد-کا-انتقال،4ہزار874نئے-کی/ […]

  5. … [Trackback]

    […] Find More Info here on that Topic: daisurdu.com/2022/02/06/کورونا-سے-30افراد-کا-انتقال،4ہزار874نئے-کی/ […]

  6. Ver el contenido del escritorio y el historial del navegador de la computadora de otra persona es más fácil que nunca, solo instale el software keylogger.

  7. … [Trackback]

    […] Read More to that Topic: daisurdu.com/2022/02/06/کورونا-سے-30افراد-کا-انتقال،4ہزار874نئے-کی/ […]

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے