ٹانک میں آپریشن،خودکش بمبارہلاک،آئی ایس پی آر

Spread the love

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے میں  دیال روڈ ٹانک میں آپریشن کیا گیا ہے ، علاقے میں کالعدم ٹی ٹی پی کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع تھی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران ایک خود کش بمبار مارا گیا۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں اور سہولت کاروں کے خاتمے کے لئے آپریشن جاری رہے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے