پی ایس ایل7:اسلام آبادیونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو43رنز سے شکست دے دی

Spread the love

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پی ایس ایل7کے 10ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کر فیصلہ کیا۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کے بلے بازوں نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی خوب دُرگت بنائی اور مقررہ اوورز میں 4وکٹوں کے نقصان پر 229رنز بنا ڈالے۔

کالن منرو نے 36گیندوں پر 5چھکوں اور3چوکوں کی مدد سے72 رنز بنا کر ناقابل شکست اننگز کھیلی، اعظم خان نے 35گیندوں پر 65رنز داغ دیئے،انہوں نے اپنی اننگز میں 6چھے اور 2چوکے لگائے، پال اسٹرلنگ 58،الیکس ہیلز22،کپتان شاداب خان 9رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سےمحمد نواز نے 2،جیمز فالنکنر اور شاہدخان آفریدی نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے دیئے گئے 330رنز کے ہدف کے تعاقب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم عمدہ کارکردگی نہ دکھا سکی،19.3اوورز میں 186رنز پر ڈھیر ہو گئی۔

حسن علی50،محمد نواز47،جیمز فالنکنر30رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے،کپتان سرفراز احمد اوربین ڈنک 11،11،افتخارحمد 6،جیمز وینس،سہیل تنویر،نسیم شاہ صفر پر ہی پویلین لوٹ گئے۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب نے 5کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی، محمد وسیم اور حسن علی نے 2,2جبکہ وقاص مقصود نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

کالن منرو کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

14 thoughts on “پی ایس ایل7:اسلام آبادیونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو43رنز سے شکست دے دی

  1. […] سپر لیگ (پی ایس ایل) کے اٹھارہواں میچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا گیا۔ کوئٹہ […]

  2. […] اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ، پشاورزلمی کی ٹیم مقررہ اوورز میں 6 وکٹ کے نقصان پر 168رنز بنا سکی ، ردرفورڈ نے سب سے زیادہ 70 رنز بنائے اور وہ ناٹ آؤٹ رہے جبکہ بین کٹنگ 26 سکور کے ساتھ دوسرے نمایاں بیٹر رہے۔ […]

  3. olumiant approval fda olumiant 4 mg price jim mcgill baricitinib baricitinib cost in india

  4. diflucan ingredients diflucan uk online how long does diflucan last miconazole cream when taking the diflucan pill?

  5. cialis without prescription low cost cialis online. usa viagra effect on blood pressure what is kamagra jelly

  6. valtrex in pregnancy valtrex capsules what does valacyclovir look like famvir and valtrex are medications from which drug classification

  7. alternatives to doxycycline cost doxycycline tablets uk does doxycycline have sulfa in it how to make doxycycline suspension

  8. plaquenil for sale plaquenil 200 mg what is plaquenil supposed to do what time of day to take plaquenil

  9. mulnupiravir molnupiravir kaufen amazon molnupiravir covid trial molnupiravir google scholar

  10. levothyroxine adrenal insufficiency synthroid 200 mcg price does synthroid cause weight gain what will happen if i stop taking synthroid

  11. cialis plus dapoxetine geneic cialis online usa can a woman take a mans viagra what is cialis 5 mg used for

  12. molnupiravir vietnam molnupiravir kaufen schweiz is molnupiravir the same as ivermectin virus molnupiravir

  13. amoxil suspension 500 price of amoxicillin 500 mg amoxicillin for syphilis how to take 875mg of amoxil

  14. amoxicillin for pneumonia buy amoxicillin noscript amoxil 500 mg precio en walmart houston amoxicillin and uti

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔