سری لنکا پاکستان سے 20کروڑ ڈالر کا قرض لے گا

Spread the love

کولمبو پاکستان سے 20 کروڑ ڈالر کاقرض لے گا، سری لنکن میڈیا  کے مطابق  یہ فیصلہ سری لنکا کے وزیر تجارت کے اسلام آباد کے حالیہ دورے کے دوران کیا گیا۔ کولمبو اس قرض سے پاکستانی چاول ،سیمنٹ  اور ادویات خریدے گا۔ سری لنکن میڈیا کے مطابق پاکستان سے لیے جانے والے قرض دورانیہ اور معاہدے کی تفصیل طے کی جارہی ہیں۔سری لنکا کے سکریٹری برائے خزانہ ساجیت اٹیگال نے بھی  تصدیق کی کہ اسلام آباد اور کولمبو نے اصولی طور پر 200 ملین ڈالر کی کریڈٹ لائن پر اتفاق کیا ہے جبکہ کریڈٹ کی تفصیلات پر کام ہونا باقی ہے۔

رپورٹس کے مطابق سری لنکا کو حال ہی میں سیمنٹ کی قلت کا سامنا ہے جس کی وجہ سے قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں۔بڑھتے بحران پر قابو پانے کے لیے سری لنکا نے پاکستان سے رجوع کیا اور قرض کے حصول کی درخواست کی جس پر پاکستان نے اپنے ہمسایہ ملک کی مشکلات کو مدنظررکھتے ہوئے انہیں قرض دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

5 thoughts on “سری لنکا پاکستان سے 20کروڑ ڈالر کا قرض لے گا

  1. Instagram giriş, Instagram nedir, Instagram Bilgisayar Giriş, Instagram Mobil giriş, Instagram Nedir? hakkında bilgi.

  2. O sistema Android permite que você faça capturas de tela sem nenhum outro software. Mas aqueles que precisam rastrear capturas de tela secretamente remotamente precisam de um rastreador de captura de tela especial instalado.

  3. Depois que a maioria dos telefones celulares for desligada, a restrição à entrada incorreta de senha será suspensa. Neste momento, você pode entrar no sistema por meio de impressão digital, reconhecimento facial, etc.

  4. KahveOyun.com – Mobil ve bilgisayar üzerinden okey odalarında oynayarak zaman geçireceğiniz ve okey oynarken sohbet edebilme fırsatını ücretsiz sunmaktadır.

  5. Kahve amina Okey ayagimi Kahvesokucamokey

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے