کرنسی کی قدر کم ہونے سے مہنگائی بڑھ گئی

Spread the love

وزراتِ خزانہ کے ترجمان مزمل اسلم نے کہا ہے کہ کرنسی کی قدر کم ہونے کی وجہ سے پاکستان میں مہنگائی بڑھی ہے، کرنسی میں تسلسل دیکھنے کو آرہا ہے، خسارہ 5ارب ڈالر سے کم ہوکر اب 3 ارب ڈالر رہ گیا۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم نے بتایا کہ  کورونا کی وجہ سے کئی ممالک کی کرنسی کی ویلیو کم ہوئی، پاکستان کی کرنسی میں تسلسل دیکھنے کو آرہا ہے، روپے کی قدر کم ہونے کی وجہ سے پاکستان میں مہنگائی میں اضافہ ہوا ہے ۔

اُن کا کہنا تھا کہ گزشتہ سال کی نسبت اس سال انڈوں اور آٹے کی قیمتوں میں استحکام رہا، اب ہمیں چینی درآمد کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی کیونکہ ملک میں وافر مقدار میں چینی موجود ہے جو اس وقت پاکستان میں 83 روپے فی کلو کے حساب سے فروخت ہورہی ہے۔

مزمل اسلم کا مزید کہنا تھا کہ ملک میں استعمال ہونے والا 80 فیصد کوکنگ آئل ہم درآمد کرتے ہیں، جس کا اثر عام آدمی پر پڑ رہا ہے جبکہ اب ہمیں  گندم باہر سے منگوانی نہیں پڑے گی۔

وزارت خرانہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ نومبر کے مقابلے میں دسمبر میں مہنگائی نہیں بڑھی، کھانے پینے کی چیزیں اور گھل جانے والی اشیا کی قیمتیں بھی برقرار ہیں، پاکستان کی بر آمدات میں 18فیصد اضافہ اور درآمدات میں 23 فیصد کمی ہوئی، جس سے اب ہمارا تجارتی خسارہ کم ہوگا۔

13 thoughts on “کرنسی کی قدر کم ہونے سے مہنگائی بڑھ گئی

  1. […] میں وفاقی سیکریٹری اطلاعات و نشریات شاہیرا شاہد، چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو ڈاکٹر محمد اشفاق احمد شریک ہوئے […]

  2. ms prednisone prednisone dosage why am i losing weight on prednisone how long does prednisone affect your wbc

  3. prednisone arthritis prednisone 500 mg tablet prednisone not working for rheumatoid arthritis what kind of pain reliever can i take with prednisone

  4. levothyroxine price walmart cost of synthroid generic armour thyroid synthroid conversion chart when should levothyroxine be taken

  5. amoxicillin drug class amoxicillin 500 mg online amoxicillin for cold can physician assistant prescribe amoxil

  6. synthroid 150 mcg synthroid 10 mcg can you take zinc with synthroid what are the long term side effects of levothyroxine

  7. valtrex medicine buy valacyclovir online how much valacyclovir for cold sore how much valacyclovir for cold sore

  8. amoxicillin strep throat amoxicillin online pharmacy como se adminustra el amoxil en adultos amoxil 1g contre les maladies du rien

  9. nolvadex fkr men buy tamoxifen canada is there estrogen rebound from nolvadex how much nolvadex for women

  10. cialis instructions brand cialis usa how to buy viagra in australia how to get viagra pills

  11. naltrexone pharmacokinetics how to order naltrexone what is low dose naltrexone naltrexone pill how long in system

  12. taking doxycycline doxycycline cost uk is doxycycline a strong antibiotic what is doxycycline hyclate

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔