مقبوضہ جموں و کشمیر دنیا کی نظر میں

twitter image
Spread the love

بھارت کی تمام تر ناکام کوششوں اور ڈراموں کے باوجود دنیا بخوبی جان چکی ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں جاری و ساری ہیں،آج دنیا کے ایوانوں میں کشمیری عوام کے حق میں آوازیں اُٹھ رہی ہیں۔

حال ہی میں برطانوی پارلیمان کے ممبران نے کھل کر بھارتی ریاستی دہشت گردی کے خلاف اور مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام کے حق میں آواز اٹھائی۔

برطانوی پارلیمان کے ارکان نے مقبوضہ کشمیر میں جاری قتل عام اور عورتوں پر جنسی تشدد کے واقعات کی بھی بھر پور مذمت کی۔

اراکین نے کہا کہ ستر سال سے زیادہ عرصے سے کشمیری ایک جہنم میں رہ رہے ہیں ، آج حق خودارادیت تو درکنار ان کا اپنا وجود خطرے میں پڑ گیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق دنیا بارہا بھارت کے اس بے بنیاد دعوے کو مسترد کر چکی ہے کہ کشمیر بھارت کا اندورنی معاملہ ہے ، ای یو ڈس انفو لیب کی چشم کشا رپورٹ نے بھارت کے عالم گیر پروپگنڈے کو بری طرح بے نقاب کر دیا ہے۔

آج جب مغربی دارالحکومتوں میں جمہوریت اور انسانی حقوق کی بات کی جارہی ہےاور کشمیر کے محکوم عوام کے حقوق کی مسلسل پامالی کے خلاف مزید زوردار اور مؤثر آوازیں اٹھیں گی۔

اتنے عشروں بعد سیکیورٹی کونسل میں کشمیر دو بارہ زیر بحث ہے،اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری اینٹونیو گوٹیرس نے اس بات پر زور دیا کہ مسئلہ کشمیر کا کوئی فوجی حل ممکن نہیں اور پاکستان اور بھارت کے درمیان کسی بھی قسم کی محاذ آرائی کے نتائج خطے اور دنیا کے لیے بے حد تباہ کن ہوں گے۔

اگست 2019 سے اب تک عالمی میڈیا مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارت کے انسانیت سوز اور غیر جمہوری اقدامات کی مذمت کرتا آ رہا ہے،واشنگٹن پوسٹ نے اس غیر آئینی اقدام کوانڈیا ڈارک موومنٹ ان کشمیرقرار دیا،دی گارڈین نے اسے کشمیر کو انڈین کالونی بنانے کی کوشش سے تعبیرکیا۔

غیرملکی میڈیا سمیت مختلف خبر رساں اداروں نے کشمیر کی فقید المثال کوریج کی۔

جینو سائیڈ واچ اور  ہیومن رائٹس واچ نے  کشمیر میں جاری نسل کشی اور انسانی حقوق کی پامالیوں پر مبنی رپورٹیں بھی ناقابلِ تردید دستاویزات ہیں۔

 الجزیرہ ٹی وی چینل نے بھارتی فوج کے ہاتھوں بے دردی سے شہید کیے گئے 3نوجوان طلباء کے لواحقین کی آہیں دنیا کو سنوائیں جن کو ان معصوموں کی میتیں بھی نہیں دی گئیں۔

بھارتی اقدامات اقوام متحدہ کی اٹھارہ قراردادوں کی کھلم کھلا خلاف ورزی کے زمرے میں آتے ہیں۔یورپین پارلیمنٹ کے 16 ممبران نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر یورپین اعلیٰ نمائندے کو خط لکھا،جس میں مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی بد ترین خلاف ورزیوں کو ہیومن رائٹس واچ ورلڈرپورٹ2021 اور اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے  ہیومن رائٹس نے19-2018کی رپورٹ میں ڈاکومنٹ کیا گیا،2019سے مقبوضہ کشمیر بدترین لاک ڈاؤن میں ہے، نقل وحرکت، معلومات تک رَسائی، ہیلتھ اور تعلیم  اور آزادی اظہار کے بُرے حالات ہیں۔

رپورٹس کے مطابق صحافیوں اور انسانی حقوق کے نمائندوں کو خاص طور پر ٹارگٹ کیا جاتا ہے ، کشمیریوں کو عقوبت خانوں میں ڈالا جاتا ہے اور لوگوں کے اجتماع پر پابندی ہے اور بہت سے لوگ زیر حراست ہیں، بھار یہاں پر قانون کا غلط استعمال کر رہا ہے۔

عالمی انسانی حقوق،  بنیادی آزادی  اور حکمرانی پر مبنی بین الاقوامی چیمپئن کی حیثیت سے یورپی یونین کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں کے خلاف آواز اُٹھانا ہو گی۔

یورپی یونین کو عالمی برادری کے ذریعے کشمیریوں سے کئے گئے وعدوں اور اقوامِ متحدہ کی قراردادوں پر عملدرآمد کے لئے ساز گار ماحول پیدا کرنا ہو گا۔ بھارت اور پاکستانی شراکت داروں کے ساتھ تعاون کیلئے اپنے تمام تر وسائل کو بروئے کار لانا ہو گا ، بین الاقوامی قانون کی یوں دھجیاں اڑانے والے بھارت کا مکروہ چہرہ دنیا پر کھل چکا ہے۔

48 thoughts on “مقبوضہ جموں و کشمیر دنیا کی نظر میں

  1. […] مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی ریاست دہشت گردی کا سلسلہ جای رہے، قابض فوج نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں 5کشمیری نوجوانوں کو شہید کو شہید کر دیا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نوجوانوں کو ضلع پلوامہ اور بڈگام کے علاقوں میں سرچ آپریشن کی آڑ میں شہید گیا گیا ، قابض بھارتی فوج نے چار نوجوانوں کو ضلع پلوامہ کے علاقے نائیر میں جبکہ ایک کو ضلع بڈگام کے علاقے چرارشریف میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی کے دوران شہید کیا ہے۔بھارتی قابض افواج نے ان علاقوں کے تمام داخلی اور خارجی راستوں کی ناکہ بندی کی اور موبائل فو ن انٹرنیٹ سروس کو بند کردیا ہے ،کشمیری عوام گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔ […]

  2. order generic venlafaxine 150mg effexor canada venlafaxine 150mg uk

  3. venlafaxine 75 mg over the counter order venlafaxine without prescription venlafaxine 75 mg ca

  4. buy generic lyrica 75 mg pregabalin 75 mg brand generic lyrica 75 mg

  5. ivermectin humans ivermectin india stromectol price usa

  6. ivermectin tablets uk ivermectin lice oral buy oral ivermectin

  7. viagra 5mg price viagra fiyatlarд± gг©nг©rique du viagra

  8. order cenforce 100mg online cheap generic cenforce 50 mg cenforce for sale

  9. order sildenafil pills sildenafil 50 mg uk oral sildenafil 50 mg

  10. ivermectin buy order stromectol stromectol online pharmacy

  11. order lyrica 75 mg online order lyrica 150mg generic lyrica 150mg tablet

  12. nebivolol for sale online cheap nebivolol 10 mg buy bystolic online

  13. cost lyrica pregabalin oral pregabalin 75 mg over the counter

  14. where to get cheap lyrica without prescription can you get pregabalin without prescription can i purchase pregabalin without dr prescription

  15. how to get cheap pregabalin without insurance lyrica pill pregabalin sale

  16. can i order generic pregabalin pill pregabalin cost where to get cheap pregabalin

  17. where can i get generic abilify tablets abilify medication can i buy cheap abilify pill

  18. aripiprazole without rx where to get aripiprazole can i get aripiprazole

  19. how to buy stromectol stromectol buy uk ivermectin 1 topical cream

  20. pregabalin price buy pregabalin visiter le site web du posteur

  21. pregabalin pills cost pregabalin can i order cheap pregabalin without a prescription

  22. act therapy description pharmacie lafayette des halles pharmacie brest rue de lyon , pharmacie ouverte halluin pharmacie drive bourges pharmacie montieres amiens .

  23. cost of harvoni in canada hep c medications harvoni harvoni side effects blog

  24. what is ledipasvir and sofosbuvir after harvoni treatment Harvoni Generic Price

  25. daklinza daclatasvir daclatasvir tablets daklinza different strengths

  26. pregabalin farmacia simi adverse effect of pregabalin what is the generic for lyrica

  27. azithromycin vs amoxicillin zithromax price chlamydia azithromycin dose

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

فروری 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28